انڈیا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربوں کا آغاز

،تصویر کا ذریعہBharat Biotech
انڈیا کی ریاست ہریانہ کے وزیرِ صحت انیل وج کا کہنا ہے کہ انڈیا نے پی جی آئی روہٹک میں کورونا وائرس ویکیسن کے انسانوں پر تجربوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
بھارت بائیوٹیک کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی ویکسین کے چوہوں اور خرگوشوں پر کامیاب تجربے کیے جا چکے ہیں۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
انیل وج کے مطابق جن لوگوں کو یہ ویکسین دی گئی ہے ان میں اس کے کوئی مضر اثرات سامنے نہیں آئے۔














