پی ایس ایل: لاہور قلندرز، کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
کورونا وائرس کے حوالے سے خدشات کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی دو ٹیموں کے مذید کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔
لاہور قلندرز کے کرس لین، ڈیوڈ ویز اور سیکوگے پرسنا نے وطن واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری جانب کراچی کنگز کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر گلین مک کلینیگن بھی نیوزی لینڈ واپس جا رہے ہیں۔













