بریکنگ, افغانستان سے ’اوپن باڈر‘ چاہتے ہیں
خارجہ پالسی میں عمران خان نے افغانستان کا ذکر بھی کیا اور کہا کہ افغانستان کے لوگوں کو امن کی ضرورت ہے۔
’ہماری حکومت کی پوری کوشش ہو گی کہ ہر طرح افغانستان میں امن لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم تو چاہیں گے کہ پاکستان اور افغانستان کا اوپن بارڈر ہو جیسے یورپی ممالک میں ہوتا ہے۔‘





