110 سالہ خاتون کورونا سے صحت یاب

،تصویر کا ذریعہSenama
چلی میں ہوآنا زونیخہ نامی معمر ترین خاتون کووڈ 19 کی مریضہ صحت یاب ہو گئی ہیں۔
111 سالہ ہوانیتہ کو سینٹاگو میں کے ایک کیئر ہوم سے یہ وائرس لاحق ہوا جہاں یہ معمر ترین فرد تھیں۔
حتی کہ وبا سے قابل بھی سانس تکلیف میں مبتلا ہونے کے باوجود ان پر وائرس کا زیادہ برا اثر نہیں پڑا۔
کۂیر ہوم کی ڈائریکٹر نے بتایا کہ ’ان میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی جبکہ بہت کم بخار ہوا جو کہ اچھی بات تھی۔‘
ان خاتون کو اب کئیر ہومک ے ایک دوسرے حصے میں باقی افراد سے الگ منتقل کیا گیا ہے۔
ہوانیتہ چھ سال قبل اپنی بہن کی وفات کے بعد سے اس کیر ہوم میں ہیں۔ ہوانیتہ نے کبھی شادی نہیں کی اور وہ اس سال جولائی میں 112 سال کی ہو جائیں گی۔


















