بریکنگ, اسلام آباد میں کورونا کے متاثرین 2100 ، ہلاکتیں 23
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت کورونا وائرس کا شکار افراد کی کل تعداد 2100 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 23 افراد اس کے باعث لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ اگرچہ ہسپتالوں میں گنجائش موجود ہے تاہم مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ اس وقت 109 مریض زیر علاج ہیں جبکہ ان میں سے 63 کا تعلق اسلام آباد سے نہیں ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام













