آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جوز بٹلر کی برق رفتار نصف سنچری، آسٹریلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں آٹھ وکٹوں سے شکست
کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنیچر کو جہاں انگلینڈ نے جوز بٹلر کی برق رفتار نصف سنچری کی بدولت ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے ہرایا وہیں جنوبی افریقہ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی۔
لائیو کوریج
15 اوورز کے بعد سری لنکا کا سکور 94/5
14 اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 92/5
شمسی کے چار اوور مکمل
جنوبی افریقہ کے سپنر نے چار اوورز میں 17 رنز دیے اور تین وکٹیں حاصل کیں۔
شمسی نے تیسری وکٹ حاصل کر لی, ہسرنگا چار رنز بنا کر کیچ آؤٹ
13 اوورز کے بعد سری لنکا کا سکور 89/4
مہاراج کے چار اوورز مکمل
مہاراج نے چار اوورز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی اور 34 رنز دیے۔
مہاراج کی گیند پر نیسنکا کا چھکا
12 اوورز کے بعد سری لنکا کا سکور 79/4
شمسی نے ایک مزید وکٹ حاصل کر لی, آوشکا کاٹ اینڈ بولڈ
11 اوورز کے بعد سری لنکا کا سکور 72/3
آوشکا فرنینڈو کے خلاف لیگ بیفور کا ریویو
امپائرز کال پر امپائر کا فیصلہ برقرار رہا۔
10 اوورز کے بعد سری لنکا کا سکور 67/3
نیسنکا کے خلاف سٹمپنگ کی اپیل مگر ناٹ آؤٹ, ڈیکاک کی بہترین سٹمپنگ
راجاپکسا شمسی کا شکار بنے, کاٹ اینڈ بولڈ!
کریز کی راجاپکسا کی آمد
اسلانکا رن آؤٹ
اسلانکا 21 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے ہیں۔
مہاراج کے اوور میں دوسرا چھکا!
اسلانکا کا پہلا چھکا
آٹھ اوورز کے بعد سری لنکا کا سکور 46/1