آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

جوز بٹلر کی برق رفتار نصف سنچری، آسٹریلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں آٹھ وکٹوں سے شکست

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنیچر کو جہاں انگلینڈ نے جوز بٹلر کی برق رفتار نصف سنچری کی بدولت ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے ہرایا وہیں جنوبی افریقہ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی۔

لائیو کوریج

  1. 13 اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 84/3

  2. 12ویں اوور کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 74/3, کپتان شناکا کے پہلے اوور میں سات رنز بنے

    باووما 22 (28)

    مارکرم 10 (12)

  3. جنوبی افریقہ کو 54 گیندوں پر 76 رنز درکار

    تھیکشنا نے 11واں اوور کرایا جس میں صرف پانچ رنز بنے۔

  4. 10 اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 62/3, ڈرنکس بریک

  5. مارکرم کا پہلا چوکا!

  6. جنوبی افریقہ کو کپتان باووما سے اچھے سکور کی امید, 19 گیندوں پر 12 رنز

  7. نو اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 52/3

  8. ’شناکا نے اہم وکٹ دلا دی‘

  9. ڈیوسن 16 رنز بنا کر رن آؤٹ, سری لنکا نے اہم وکٹ حاصل کر لی

    کپتان شناکا کی بہترین ڈائریکٹ تھرو کی بدولت سری لنکا نے جنوبی افریقہ کی تیسری وکٹ حاصل کر لی۔

    کریز پر مارکرم کی آمد۔۔۔

  10. باووما کے خلاف لیگ بیفور کا ریویو

    امپائر کا فیصلہ برقرار۔۔۔

  11. سات اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 44/2, ہسرنگا کے اوور میں چار رنز بنے

  12. ہسرنگا اپنا پہلا اوور کرائیں گے

  13. پاور پلے کا اختتام، جنوبی افریقہ کا سکور 40/2

    پاور پلے کے اختتام پر سری لنکا کا سکور 39/1 تھا۔

  14. اوور تھرو پر پانچ رنز!

  15. پانچ اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 32/2, کمارا کے اوور میں چھ رنز بنے

  16. ڈیوسن کے خلاف آبسٹرکشن کی اپیل پر ناٹ آؤٹ کا فیصلہ

  17. چار اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 26/2

  18. چمیرا کو دوسری کامیابی مل گئی, ڈیکاک کیچ آؤٹ ہوگئے

    کریز پر کپتان باووما کی آمد

  19. وینڈر ڈیوسن کی کریز پر آمد

  20. ہینڈرکس لیگ بیفور ہوگئے, چمیرا کی اچھی گیند

    ریویو میں امپائر کا فیصلہ برقرار۔۔۔

    ہینڈرکس 11 رنز بنا کر پویلین واپس۔