بریکنگ, کورونا وائرس: خیبر پختوخوا میں 273 نئے متاثرین اور آٹھ مزید ہلاکتیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مزید 273 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی کل تعداد 28116 ہو گئی ہے۔
گذشہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد ہلاک (5 پشاور ، 20 ایبٹ آباد، 01 کرک) ہوئے جس کے بعد مزید ہلاکتوں کی تعداد 1028 تک پہنچ گئی ہے۔
اسی اثنا میں مزید 186 افراد صحت یاب ہوئے۔ صوبے میں وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16428 ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام

















