بی بی سی اردو کی لائیو کوریج جاری ہے
صبح بخیر اور بی بی سی اردو کی لائیو کوریج میں خوش آمدید۔
یہاں آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے کورونا وائرس کی وبا سے جڑی تازہ ترین خبریں، معتبر تجزیے اور اہم معلومات ملیں گی۔
دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس سے تقریباً 50 لاکھ افراد متاثر اور تین لاکھ 24 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 47 ہزار کے قریب ہے جبکہ وائرس کے باعث ملک میں اب تک ایک ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی ادارۂ صحت کو ریکارڈ ایک لاکھ چھ ہزار نئے مریض رپورٹ کیے گئے ہیں۔
صبح بخیر اور بی بی سی اردو کی لائیو کوریج میں خوش آمدید۔
یہاں آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے کورونا وائرس کی وبا سے جڑی تازہ ترین خبریں، معتبر تجزیے اور اہم معلومات ملیں گی۔