آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔

لائیو کوریج

شجاع ملک، محمد صہیب

  1. انڈیا کا سکور: 27 اوورز، تین وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز, وراٹ کوہلی 59، ایم ایس دھونی 1

  2. ایم ایس دھونی کریز پر!

  3. وجے شنکر آؤٹ!

    وجے شنکر نے 41 گیندوں پر 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

  4. انڈیا کا پہلا ریوو

    رحمت شاہ کی گیند پر وجے شنکر سوئیپ مارنے گئے اور ایل بی ڈبلیو آوٹ دیے گئے۔ انھوں نے ریوو لیا ہے۔

  5. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 26 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز, وراٹ کوہلی 58، وجے شنکر 29

  6. شنکر اور وراٹ کے درمیان پچاس رنز کی شراکت قائم

  7. انڈیا کا سکور: 25 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز, وراٹ کوہلی 53، وجے شنکر 27

  8. افغانستان کا سپنرز پر انحصار

    اب تک ٹورنامنٹ میں ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ پہلے 22 اوورز میں 58 فیصد بولنگ سپنرز نے کروائی ہے۔

  9. انڈیا کا سکور: 24 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز, وراٹ کوہلی 52 ، وجے شنکر 22

  10. راشد خان کی ٹورنامنٹ میں اب تک مایوس کن بولنگ

    اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے مبصرین کا خیال تھا کہ راشد خان ٹورنامنٹ کے بہترین بولر ہوں گے لیکن اس ٹورنامنٹ میں راشد خان خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے۔

  11. انڈیا کا سکور: 23 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز, وراٹ کوہلی 51، وجے شنکر 19

  12. انڈیا کے 100 رنز مکمل

    انڈیا نے 23ویں اوور میں 100 رنز دو وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر لیے ہیں۔ اس وقت کریز پر وجے شنکر 13 اور وراٹ کوہلی 50 رنز پر موجود ہیں۔

    اب تک اننگز میں صرف سات چوکے لگے ہیں۔ انڈیا کے اوپننگ پلے باز لوکیش راہل اور روہت شرما دونوں پویلین واپس جا چکے ہیں۔

  13. بریکنگ, کوہلی کے نصف سنچری مکمل

    انڈین کپتان وراٹ کوہلی نے اپنی 52ویں نصف سنچری 48 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے بنائی ہے۔

  14. انڈیا کا سکور: 21 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز, وراٹ کوہلی 47، وجے شنکر 10

  15. محمد نبی نے 5 اوورز میں صرف سترہ رنز دیے ہیں اور ایک وکٹ بھی لی ہے!

  16. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 20 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز, وراٹ کوہلی 44، وجے شنکر 8

  17. بریکنگ, افغانستان کا پہلا ریوو ناکام

    راشد خان کی گیند پر افغانستان نے وجے شکنر کے خلاف ایل بی ڈبلیو کا ریوو لیا جو کہ ناکام رہا۔

  18. کوہلی کی سپنرز کے خلاف پر اعتماد بیٹنگ

  19. انڈیا کا سکور: 19 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز, وراٹ کوہلی 38، وجے شنکر 7

  20. بریکنگ, پانی کا وقفہ, انڈیا کا سکور: 18 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز