آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح
کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔
لائیو کوریج
شجاع ملک، محمد صہیب
پانی کا وقفہ
انڈیا کا سکور: 36 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز, کیدر یادو 12، ایم ایس دھونی 8
کوہلی کی برطانیہ میں صرف ایک سنچری
مایہ ناز بلے باز وراٹ کوہلی نے اپنے ایک روزہ کریئر میں 51 سنچریاں بنائی ہیں لیکن وہ اب تک برطانیہ میں صرف ایک ہی سنچری بنا پائے ہیں۔ آج بھی وہ 67 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔
انڈیا کا سکور: 35 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز, کیدر یادو 11، ایم ایس دھونی 8
’انڈیا 300 سے کم کے سکور پر اکتفا نہیں کرے گا‘
انڈیا کا سکور: 34 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز, کیدر یادو 8، ایم ایس دھونی 6
سنیل گواسکر بھی شائقین میں گھل مل گئے
انڈیا کا سکور: 33 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز, کیدر یادو 6، ایم ایس دھونی 5
افغان سپنرز چھا گئے
اب تک انڈیا کی چاروں وکٹیں افغانستان کے سپنرز نے لی ہیں۔ محمد نبی نے اب تک دو جبکہ رحمت شاہ اور مجیب الرحمٰن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔
انڈیا کا سکور: 32 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز, کیدر یادو 2، ایم ایس دھونی 4
انڈیا کا سکور: 31 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز, کیدر یادو 1، ایم ایس دھونی 4
بریکنگ, کوہلی آؤٹ!
محمد نبی کی بولنگ پر انڈین کپتان وراٹ کوہلی 67 رنز بنا کر رحمت شاہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
انڈیا کا سکور: 30 اوورز، تین وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز, وراٹ کوہلی 66 ، ایم ایس دھونی 3
انڈیا کے موجودہ اور سابق کپتان کریز پر موجود
میچ کا تفصیلی سکور کارڈ
میچ کے تفصیلی سکور کارڈ کے لیے یہاں کلک کریں۔
انڈیا کا سکور: 29 اوورز، تین وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز, وراٹ کوہلی 2 ، ایم ایس دھونی 62
’انڈیا ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ دباؤ کا شکار‘
انڈیا کا سکور: 28 اوورز، تین وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز, وراٹ کوہلی 60 ، ایم ایس دھونی 1
کوہلی کی مستقل مزاجی