آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔

لائیو کوریج

شجاع ملک، محمد صہیب

  1. ورلڈکپ میں بارشوں کے بعد دھوپ کے لیے بھی چھتریاں نکل آئیں

  2. افغانستان کا سکور: 10 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 37 رنز, رحمت شاہ 5 ، گلبدین نائب 10

  3. دوسری جانب سے ہاردک پانڈیا بولنگ کر رہے ہیں

  4. افغانستان کا سکور: نو اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 29 رنز, رحمت شاہ 4 ، گلبدین نائب 8

  5. انڈیا نے بھی سپن متعارف کروا دی، نواں اوور چہل کریں گے

  6. افغانستان کا سکور: آٹھ اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 26 رنز, رحمت شاہ 2 ، گلبدین نائب 7

  7. افغانستان کا سکور: سات اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 21 رنز, رحمت شاہ 1 ، گلبدین نائب 4

  8. بریکنگ, حضرت اللہ زازائی آؤٹ, ان کی جگہ رحمت شاہ کریز پر آئے ہیں

    حضرت اللہ زازئی کو محمد شامی نے بولڈ کر دیا۔ وہ 24 گیندوں پر صرف 10 رنز ہی بنا سکے۔

    جارحانہ انداز سے بلے بازی کرنے والے حضرت اللہ زازئی نے اب تک ورلڈ کپ میں اپنے 38 فیصد رنز لیگ سائڈ پر بنائے ہیں۔ آف سٹمپ پر بولنگ کرنے کی وجہ سے انھیں اپنی پسندیدہ شاٹس کھیلنے کے لیے جگہ نہیں مل رہی تھی۔

  9. افغانستان کا سکور: چھ اوورز، بغیر کسی نقصان کے 18 رنز, حضرت اللہ زازائی 8 ، گلبدین نائب 4

  10. 50 اوور مکمل کھیلنے کے بعد 224/8 انڈیا کا کم ترین سکور ہے!

  11. افغانستان کا سکور: پانچ اوورز، بغیر کسی نقصان کے 16 رنز, حضرت اللہ زازائی 8، گلبدین نائب 2

  12. افغانستان کا سکور: چار اوورز، بغیر کسی نقصان کے 12 رنز, حضرت اللہ زازائی 7 ، گلبدین نائب 1

  13. میچ کا دوسرا میڈن اوور

    محمد شامی جو ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں نے میچ کا دوسرا میڈن اوور کرایا جس میں انڈیا نے ایک ریویو بھی لیا جو ناکام رہا۔ اس سے پہلے انڈیا کی اننگز میں آفتاب عالم نے میڈن اوور کرایا تھا۔

  14. افغانستان کا سکور: تین اوورز، بغیر کسی نقصان کے چھ رنز, حضرت اللہ زازائی 2 ، گلبدین نائب 0

  15. بریکنگ, حضرت اللہ زازائی بہت تھوڑے مارجن سے بچ گئے

    گینڈ لگ سٹمپ کے باہر پچ ہوئی تھی جس کی وجہ سے ایل بی ڈبلیو نہیں ہو سکتا تھا۔

  16. بریکنگ, حضرت اللہ زازائی کے خلاف ریوو

  17. ’افغان بلے بازوں کو خود اعتمادی سے کھیلنا ہو گا‘

  18. افغانستان کا سکور: دو اوورز، بغیر کسی نقصان کے چھ رنز, حضرت اللہ زازائی 2 ، گلبدین نائب 0

  19. بریکنگ, اننگز کا پہلا چوکا

    افغانستان کی اننگز کا پہلا چوکا بائیز کی شکل میں آیا ہے!