آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح
کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔
لائیو کوریج
شجاع ملک، محمد صہیب
’کبھی انڈیا کو افغانستان کی وکٹ پر اتنا خوش نہیں دیکھا‘
بریکنگ, افغانستان کا سکور: 32 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز, محمد نبی 4، اصغر افغان 5
’کیا افغانستان اس ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر سکتا ہے؟‘
افغانستان کو درکار رن ریٹ اب چھ رن فی اوور سے زیادہ
افغانستان نے گذشتہ پانچ اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر صرف 12 رنز بنائے ہیں
بریکنگ, افغانستان کا سکور: 31 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز, محمد نبی 0، اصغر افغان 4
بریکنگ, افغانستان کا سکور: 29 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز, محمد نبی 0، اصغر افغان 0
دو نئے بلے باز محمد نبی اور اصغر افغان کریز پر
بریکنگ, افغانستان کو یکے بعد دیگرے دو نقصان
بریکنگ, بمرا کی ایک ہی اوور میں دوسری وکٹ، ہشمت اللہ شاہدی آؤٹ
بریکنگ, اصغر افغان کریز پر
بریکنگ, دنیا کے بہترین بولر بھمرا کی وکٹ لینے کی کوشش کامیاب، رحمت اللہ آؤٹ
رحمت اللہ نے 63 گیندوں پر صرف 36 رنز بنائے مگر انھوں نے اپنی ٹیم کو مستحکم پوزیشن تک ضرور پہنچا دیا ہے۔
بریکنگ, افغانستان کا سکور: 28 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز, رحمت شاہ 36، ہشمت اللہ شاہدی 21
افغانستان کا سکور: 27 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز, رحمت شاہ 36، ہشمت اللہ شاہدی 19
بریکنگ, افغانستان کے 100 رنز مکمل
افغان بلے بازوں کی انڈین سپنرز کے خلاف زمہ دارانہ بیٹنگ
افغانستان کا سکور: 26 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز, رحمت شاہ 31، ہشمت اللہ شاہدی 18
افغانستان کو 150 گیندوں پر 134 رنز درکار, ہشمت اللہ شاہدی 17 رحمت شاہ 25
اس وقت کریز پر رحمت شاہ اور ہشمت اللہ شاہدی موجود ہیں۔ ہشمت اللہ نے 17 جبکہ رحمت 25 نے رنز بنائے ہیں۔
انڈین سپنرز کلدیپ یادو اور یوزویندرا چہل کی جانب سے 12 اوورز میں صرف 35 رنز دیے گئے ہیں۔
افغانستان کو اس وقت کی پانچ اعشاریہ تین کی اوسط درکار ہے۔
کیا چہل کا بولنگ اینڈ تبدیل کرنے سے فرق پڑے گا؟
انڈین سپنرز نے اب تک 11 اوورز کیے ہیں اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کی ہے۔