انڈین بلے بازوں نے شاداب کو تختۂ مشق بنا لیا, انڈیا 16 اوورز میں 93/0
پاکستانی سپنر شاداب خان کو انڈین بلے بازوں نے ان کے سپیل کے آغاز سے ہی نشانے پر رکھ لیا ہے اور ان کے تیسرے اوور کا آغاز بھی چوکے سے ہوا۔ شاداب نے اب تک تین اوورز میں 26 رنز دیے ہیں۔
روہت شرما کو شاداب کو کھیلنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آ رہی اور وہ انھیں اب تک دو چوکے اور ایک چھکا لگا چکے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images








