ورلڈ کپ: انڈیا کی پاکستان کے خلاف 89 رنز سے جیت

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں اتوار کو مانچسٹر میں انڈیا نے روایتی حریف پاکستان کو 89 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔

لائیو کوریج

ذیشان حیدر, حسن زیدی, عابد حسین and محمد صہیب

  1. اولڈ ٹریفرڈ میں سہواگ اور رنویر کی سیلفی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. پاکستان نویں نمبر پر، انڈیا چوتھے نمبر پر

    عالمی کرکٹ کپ کے 22ویں میچ سے قبل پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی ٹیم نویں نمبر پر موجود ہے جہاں انھوں نے چار میچوں میں صرف تین پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی ٹیم تین میچوں میں پانچ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

    عالمی کپ
  3. پاکستانی ٹیم کا ڈّریسنگ روم

    dressing room

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    dressing room

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    dressing room

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  4. خیالوں میں ڈوبے وراٹ کوہلی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. پاکستان اور انڈیا کے پرجوش شائقین کی ماضی کی جھلکیاں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. چاچا کرکٹ بمقابلہ سدھیرعرف سچن

    سچن

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    جب پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں ہونے والے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی، ایسے میں شائقین کا حوصلہ بڑھانے اور انھیں پر جوش رکھنے کے لیے دو خاص پرستار سب کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔

    ہم بات کر رہے ہیں پاکستان کے صوفی عبدالجلیل یعنی چاچا کرکٹ اور انڈیا کے سدھیرکمار گوتم عرف سچن کی۔ یہ پرستار کرکٹ کے میدانوں کی زینت ہوتے ہیں۔

    عبدالرشید شکور کی اس تحریر میں جانیے کے یہ پرساتار آخر ہیں کون اور یہ کب سے اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے میدانوں میں آ رہے ہیں

  7. بریکنگ, پاکستانی اور انڈین ٹیمیں میدان میں پہنچ گئیں مگر بارش شروع

    میدان میں موجود بی بی سی کے نامہ نگاروں کے مطابق پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں میدان میں پہنچ چکی ہیں لیکن ساتھ ہی بارش بھی شروع ہو گئی ہے

    team

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  8. ’کپتان‘ کا قومی ٹیم کے نام پیغام: ’ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کریں‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 1

    پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی ورلڈ کپ جیتنے والی 1992 کے کپتان تھے۔

    ورلڈ کپ 2019 میں انڈیا کے خلاف میچ سے قبل انھوں نے ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے نام ایک پیغام میں کہا کہ جب انھوں نے اپنے کرکٹ کیرئیر کی شروعات کی تو ان کا خیال تھا کہ کامیابی میں 70 فیصد قابلیت اور 30 فیصد دماغ کا عمل دخل ہوتا ہے۔

    ’جب میں نے کرکٹ کھیلنا ختم کی تو مجھے محسوس ہوا کہ یہ تناسب 50:50 فیصد ہے۔ تاہم اب میں اپنے دوست (سنیل) گواسکر سے متفق ہوں کہ کامیابی میں مضبوط اعصاب کا تناسب 60 فیصد جبکہ قابلیت 40 فیصد ہے۔‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 2

    انھوں نے کہا کہ اتوار کے میچ کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے دونوں ٹیمیں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں گی مضبوط اعصاب ہی میچ کا نتیجہ اخذ کریں گے۔

    ’ہم خوش قسمت ہیں کہ سرفراز کی شکل میں ہمارے پاس ایک بہادر کپتان موجود ہے اور آج ہمارا دارومدار ان کے دلیرانہ فیصلوں پر ہو گا۔‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 3

    عمران خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ہار کے ڈر کو ذہن سے نکال دینا چاہیے کیونکہ دماغ ایک وقت میں ایک خیال ہی رکھ سکتا ہے اور ہارنے کا ڈر منفی اور دفاعی حمکتِ عملی کی طرف لے کر جاتا ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 4

    انھوں نے سرفراز احمد اور پاکستانی ٹیم کو تین مشورے بھی دیے:

    • جیت کی جارحانہ حکمتِ عملی اپنانے کے لیے سرفراز ماہر بلے بازوں اور بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں کیونکہ ’ریلو کٹے‘ دباؤ میں کم ہی کارکردگی دیکھا پاتے ہیں، خاص کر وہ شدید دباؤ جو آج میچ کے دوران بنے گا۔
    • اگر پچ گیلی نہیں ہے تو سرفراز کو ٹاس جیت کر ضرور پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے۔
    • میں اگرچہ انڈین ٹیم فیورٹ ہے مگر ہار کا خوف دور بھگانا ہو گا۔ بہترین کھیل پیش کیجیے اور آخری گیند تک لڑیے۔ اور حقیقی کھلاڑی کی طرح پھر جو بھی نتیجہ نکلے اسے قبول کیجیے۔
    X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 5

  9. اولڈ ٹریفرڈ کے باہر پاکستانی اور انڈین شائقین

    مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ سٹیڈیم کے باہر سے بی بی سی اردو کا فیس بک لائیو

  10. شائقین کے انوکھے انداز

    نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق میچ شروع ہونے میں ابھی ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے لیکن گراؤنڈ کے باہر دونوں ٹیموں کے سپورٹرز جمع ہیں اور نعرے بازی جاری ہے۔ شائقین نے رنگ برنگے روپ دھارے ہوئے ہیں اور سٹیڈیم کے باہر ایک میلے کا سماں ہے

    fan
    فینز
    فین
  11. شائقین مانچسٹر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کے باہر موجود

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. پاکستانی اشتہار میں ابھینندن کے مذاق پر انڈین شائقین ناراض

    پاکستان اور انڈیا کا میچ ہو اور جذبات بھڑکے ہوئے نہ ہوں ایسا ممکن نہیں۔ اس مرتبہ میچ سے قبل ایک پاکستانی اشتہار نے اس وقت ماحول گرما دیا جب اس میں انڈین پائلٹ ابھینندن سے ملتے جلتے کردار کو پیش کیا گیا۔

    abhinanadan

    ،تصویر کا ذریعہTwitter

  13. بارشوں کا کیا کریں؟

    اس کرکٹ ورلڈ کپ میں بارش اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر سب سے اوپر ہے اور ابھی آنے والے مزید کئی میچوں میں بھی خدشہ ہے کہ موسم رنگ میں بھنگ ڈالے گا۔

    شائقین

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  14. ’کم آن جیجا جی‘

    کیا کھیل اور حب الوطنی کا تعلق ناگزیر ہے؟ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ایک انڈین پاکستانی ٹیم کے لیے تالیاں بجائے؟ یا ایک پاکستانی انڈین ٹیم کی حمایت کرے؟ چلیں انڈیا پاکستان میچ میں نہ صحیح، دوسرے میچوں میں؟

  15. موہالی سے پاکستانی کرکٹروں کی تصاویر غائب کیوں؟

    ،ویڈیو کیپشن’کھیل کو کھیل سمجھ کر کھیلنا چاہیے‘

    انڈیا میں موہالی کے پی سی اے سٹیڈیم میں چند ماہ قبل تک دوسرے غیرملکی کھلاڑیوں کی طرح مشہور پاکستانی کرکٹرز کی تصویریں بھی دیواروں کی شان بڑھاتی تھیں۔ لیکن چند مہینے پہلے یہ تصاویر غائب ہو گئیں۔ ہمارے ساتھی اروند چھابڑا سے جانیے کیا ہوا۔

  16. پاکستان کا کوہلی‘ اور ’انڈیا کا عامر‘ کون

    اعداد و شمار اور انڈین ٹیم کے توازن کو دیکھا جائے تو انڈیا کی پاکستان کے خلاف فتح یقینی ہے لیکن پاکستان کی ہار اور جیت کا فیصلہ اعداد و شمار نے کب کیا؟

    پڑھیے بی بی سی اردو کے محمد صہیب کی تحریر ’پاکستان کا کوہلی‘ اور ’انڈیا کا عامر‘ کون

    kohli and amir

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  17. مانچسٹر پر چھائے کالے بادلوں سے کس کو فائدہ ہوگا؟

    میچ سے قبل مانچسٹر کے موسم کے بدلتے تیوروں کے حوالے سے ہمارے ساتھیوں نادیہ سلیمان، عبدالرشید شکور اور سعد سہیل نے ایک خصوصی فیس بک لائیو کیا۔

  18. مانچسٹر ’سب سے بڑے‘ مقابلے کے لیے تیار

    انگلینڈ اور دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستار ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار گگن سبروال نے مانچسٹر شہر کا دورہ کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ شہر اس سال کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے میچ انڈیا بمقابلہ پاکستان کے لیے کیسے تیاری کر رہا ہے۔

    ،ویڈیو کیپشنانگلینڈ اور دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستار ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا ہیں
  19. کیا پاکستان اس مرتبہ انڈیا کو ہرا پائے گا؟

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح جہاں انڈیا کو ہرا کر ورلڈ کپ کی تاریخ تبدیل کرنے لیے پر عزم ہیں وہیں انڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو یہ یقین ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ان کی فتوحات کا سلسلہ برقرار رہے گا۔

    capatins

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  20. بابر اعظم وراٹ کوہلی سے متاثر

    میچ سے قبل پاکستان کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابر اعظم نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ انڈین کپتان وراٹ کوہلی کی ویڈیوز دیکھ کر ان سے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔