ایک طرف مزاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں؟ فواد چوہدری
تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری نے لاہور میں چوہدری پرویز الہی کے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف حکومت مزاکرات کر رہی ہے تو دوسری طرف گرفتاریاں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر فواد چوہدری نے لکھا کہ چوہدری پرویز الہی کے گھر چھاپہ سے ثابت ہوتا ہے کہ اسحق ڈار، سعد رفیق اور اعظم تارڑ کی اپنی حکومت میں کوئی حیثیت نہیں۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام









