ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

ٹونٹن کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 308 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پاکستان کی پوری ٹیم 46ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

لائیو کوریج

  1. گذشتہ ایک روز میچوں کی کہانی

    دونوں ٹیموں کے درمیان گزشتہ 15 ایک روزہ میچوں میں سے 14 آسٹریلیا نے جبکہ ایک پاکستان نے جیتا ہے۔

    اس سیریز سے پہلے بھی آسٹریلیا پاکستان کے خلاف لگاتار تین میچ جیت چکا تھا۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی پانچ میچوں کی سیریز میں، جس کی میزبانی پاکستان نے کی تھی، کامیابی کے بعد آسٹریلیا نے مسلسل آٹھ میچوں میں پاکستان کو شکست سے دوچار کیا۔

    پاکستانی ٹیم کا میچ سے پہلے وارم اپ سیشن

    ،تصویر کا ذریعہStu Forster-IDI/IDI via Getty Images)

    ،تصویر کا کیپشنپاکستانی ٹیم کا میچ سے پہلے وارم اپ سیشن
  2. پاکستانی ٹیم کی آمد

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. وہاب ریاض کا ’وہ سپیل‘ جو کسی کو نہیں بھولتا

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. پاکستان آج جیتا تو ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آجائے گا