ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

ٹونٹن کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 308 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پاکستان کی پوری ٹیم 46ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

لائیو کوریج

  1. وارنر کی فارم میں واپسی, آسٹریلیا: اٹھارہ اووروں میں 111/0

    ڈیوڈ وارنر جو ورلڈ کپ میں اس انداز میں بیٹنگ نہیں کر پا رہے تھے جس کے لیے وہ مشہور ہیں، فارم میں واپس آتے نظر آرہے ہیں۔ وہ 46 گیندوں پر 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔ وہ پانچ چوکے لگا چکے ہیں۔

    warner

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  2. رمیز راجہ پاکستان سے ناراض

  3. پانی کا وقفہ, آسٹریلیا:سترہ اووروں میں 109/0

    آسٹریلیا کے ابتدائی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نہایت عمدہ سٹارٹ فراہم کر دیا ہے۔ وہاب ریاض کےعلاوہ پاکستان کا کوئی بولر بھی اسٹریلین بیٹسمینوں کو پریشان نہیں کر سکا اور وہ تیزی سے سکور کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

  4. حفیظ کی گیند پر کیچ ڈراپ

    محمد حفیظ کے پہلے اوور میں کپتان سرفراز احمد ایرن فنچ کا کیچ نہ پکڑ سکے۔ کیچ مشکل ضرور تھا لیکن ناممکن نہیں۔ پاکستان کے لیے حالات مشکل۔ آسٹریلیا بغیر کسی نقصان 106 رنز بنا چکا ہے۔

    حفیظ کے پہلے میں پندرہ رنز بنے۔

  5. فنچ کی 50, فنچ کی ایک روزہ میچوں میں 23ویں نصف سنچری اور اس ورلڈ کپ میں یہ ان کی دوسری ففٹی ہے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن کا شاہین آفریدی کے لیے مشورہ

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. شاہین آفریدی کی زور دار اپیل, آسریلیا: 16 اووروں میں 91/0

    شاہین آفریدی کی گیند ایرن فنچ کے پیڈز پر لگی۔ آفریدی کی زوردار اپیل لیکن نہ تو امپائر نے کوئی دلچسہی لی اور نہ ہی کپتان سرفراز احمد نے۔ محمد حفیظ بولنگ کے لیے آئے ہیں۔

  8. ایران فنچ بچ گئے

    ایرن فنچ آؤٹ ہونے سے بال بال بچ گئے۔ گیند وکٹوں کو ٹکرا رہی تھی لیکن ایمپائر کال کی وجہ سے ناٹ آؤٹ قرار پائے۔

    فنچ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  9. سرفراز نے ریویو لے لیا, آسٹریلیا: چودہ اووروں میں 86/0

    کپتان سرفراز نے وہاب ریاض کی گیند پر ریویو لیا ہے

  10. وہاب ریاض کی عمدہ بولنگ, آسٹریلیا: تیرہ اووروں میں 76/0

    وہاب ریاض عمدہ بولنگ کر رہے ہیں۔ آصف علی نے ان کا آسان کیچ ڈراپ کیا۔ وہاب ریاض نے اپنے ابتدائی اووروں میں 17 رنز دیئے اور دو بار وکٹ حاصل کرنے کے قریب پہنچے۔

    وہاب ریاض

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  11. ’پاکستان کی ٹیم مضبوط ہے‘

  12. پہلا کیچ ڈراپ

    وہاب ریاض کی گیند پر سلپ میں آصف علی نے ایرن فنچ کا آسان کیچ ڈراپ کر دیا

  13. شاہین آفریدی کی واپسی, آسٹریلیا: بارہ اووروں میں 65/0

    کپتان سرفراز احمد شاہین آفریدی کو دوبارہ بولنگ کے لیے لائے ہیں۔ شاہین آفریدی نے اپنے پہلے سپیل میں دو اووروں میں 24 رنز دئیے۔ آسٹریلیا نے بارہ اووروں میں بغیر کسی نقصان کے 65 رنز بنائے ہیں۔

  14. وہاب ریاض کی عمدہ بولنگ, آسٹریلیا: 11 اووروں میں 60/0

    وہاب ریاض نے اپنے ابتدائی دو اووروں میں صرف چھ رنز دیئے۔ ڈیوڈ وارنر وہاب کی ایک تیز گیند کو صحیح کھیل سکے لیکن گیند فیلڈ سے دور گری۔

    وہاب ریاض

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. آسٹریلیا: دس اوورز میں 56 رنز

    ابتدائی دس اوورز میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں۔ کوئی پاکستان بولر آسٹریلین بیٹسمینوں کو پریشان نہیں کر سکا ہے۔ ڈیوڈ وانر 27 اور ایرن فنچ 22 رنز بنا وکٹ پر موجود ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. آسٹریلیا کے 50 رنز مکمل, آسٹریلیا نے 10ویں اوور میں 50 رنز مکمل کر لیے ہیں

  17. وہاب ریاض کی بولنگ شروع, آسٹریلیا: نو اووروں میں 49/0

    وہاب ریاض نے اپنے پہلے اوور میں صرف دو رنز دیئے۔ ایرن فنچ کو بیٹ بھی کیا۔ آسٹریلیانے نو اوروں میں 49 رنز بنائے ہیں۔

  18. ڈیوڈ وانر کی عمدہ بیٹنگ, آسٹریلیا: آٹھ اووروں 47/0

    آٹھ اوورں کے اختتام پر آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 48 رنز بنائے ہیں۔ دونوں اوپنرعمدہ کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ وارنر نے حسن علی کو خوبصورت چوکا لگایا

    وارنر

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  19. آسٹریلیا کا عمدہ آغاز, آسٹریلیا: سات اوور 36/0

    آسٹریلیا نے ابتدائی سات اووروں میں بغیرکسی نقصان کے 37 رنز بنائےہیں۔ ایرن فنچ اور ڈیوڈ وارنر کریز پر موجود ہیں۔

  20. وارنر کے ورلڈ کپ میچز میں 500 رنز مکمل