وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. ایران میں ایک نہ پھٹنے والے بم کی منتقلی

  2. ایران اور اسرائیل کی تکرار، روسی قرارداد اور پاکستان کی حمایت: اقوام متحدہ سلامتی کونسل اجلاس میں کیا ہوا؟

  3. مشرقِ وسطیٰ میں 11مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

  4. ایرانی سکول کے قریب گرنے والا میزائل امریکی ٹوماہاک تھا: ویڈیو تجزیہ

  5. مجتبیٰ خامنہ ای: ایران کی بقا کی جنگ اور نئے رہبر اعلیٰ کا پہلا امتحان

  6. لنزے گراہم کی جنگ میں شامل نہ ہونے پر ’ریاض کو دھمکی‘: سعودی عرب امریکی و اسرائیلی فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے کیوں گریز کر رہا ہے؟

  7. ایرانی عوام کیا سوچ رہے ہیں: ’میں خوش ہوں نہ اداس۔۔۔بس تھک گئی ہوں‘

  8. ایران کے سستے شاہد ڈرون کو مار گرانے پر کتنا خرچہ آتا ہے؟

  9. امریکہ اسرائیل کی ایران سے جنگ میں خلیجی ممالک کس طرح متاثر ہوں گے؟

  10. ’اسرائیل سے زیادہ خلیجی ممالک پر میزائل حملے‘: حالیہ جنگ میں ایران کی دفاعی صلاحیت اور حکمت عملی میں کیا تبدیلی آئی؟

  11. ’دی بون‘: ایران پر ممکنہ بڑے حملے کے لیے برطانیہ پہنچنے والا امریکی بمبار طیارہ آخر اتنا خطرناک کیوں سمجھا جاتا ہے؟

  12. امریکہ اور اسرائیل جیسی بڑی فوجی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی جنگی حکمتِ عملی کیا ہے؟

  13. امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

  14. دھوئیں کے بادل، خون آلود بستے اور چیختے لوگ: ایران میں سکول پر حملے کی ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر کیا بتاتی ہیں؟

  15. بیروت ایک بار پھر اسرائیلی حملوں کا نشانہ

  16. اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ: کیا اصلی ہے اور کیا جعلی؟

  17. ایران میں کہاں کہاں بمباری ہوئی اور کن امریکی اتحادیوں کے خلاف جوابی حملے کیے گئے؟

  18. فضائی حملوں کے بعد تہران سے اٹھتا دھواں

  19. ’تمام سُرخ لکیریں عبور ہو چکیں‘: کیا خلیجی ریاستوں کا ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کا امکان بڑھ رہا ہے؟

  20. مسافر طیارے کا ٹیک آف اور اسرائیل کا فضائی حملہ