وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. ’مزاحمت کا محور‘: کیا حزب اللہ، حوثی اور عراقی شیعہ گروہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دیں گے؟

  2. مودی کا دورہ اسرائیل اور ’آئرن ڈوم‘ کی بازگشت: انڈین وزیراعظم کے دورے پر سوالات کیوں اُٹھ رہے ہیں؟

  3. نیتن یاہو اور مودی کی طالبان حمایت سے متعلق ’ڈیپ فیک ویڈیوز‘: ’یہ اے آئی ہے لیکن انڈیا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ڈھکا چھپا نہیں‘

  4. ’میرے عرب چچا‘: ایپسٹین فائلز میں قطر اور اسرائیل کو قریب لانے کی کوششوں کا احوال

  5. مودی کی اسرائیل آمد اور نیتن یاہو کا استقبال: انڈین وزیراعظم کا دورہ تنازعات کی زد میں کیوں؟

  6. ’ہم ایک جال میں پھنس سکتے ہیں‘: غزہ میں انڈونیشین فوج کی تعیناتی سے جڑے خدشات اور خطرات

  7. ’ایران کو نِگلا نہیں جا سکتا‘: کسی بھی نوعیت کا امریکی حملہ جارحیت تصور ہو گا، جس کا جواب دیا جائے گا، ایران

  8. مشرقِ وسطیٰ پر اسرائیلی قبضے سے متعلق بیان پر اسلامی ممالک کی مذمت: سازشی نظریات پاکستانی اور ترک سوشل میڈیا سے پھیلائے گئے، امریکی سفیر

  9. ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے پاکستان کو کیا ملے گا؟

  10. سابق اسرائیلی وزیراعظم نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو اپنے ملک کے لیے ’خطرہ‘ کیوں قرار دیا؟

  11. ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شہباز شریف بھی شامل: ’پاکستان اپنی سرخ لکیریں واضح کر چکا ہے‘

  12. غزہ میں آٹھ ہزار انڈونیشین فوجی بھجوانے کی تیاری: ’انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس‘ کی تعیناتی میں کیا رکاوٹ ہے؟

  13. بیلسٹک میزائل، سپیڈ بوٹس اور آبنائے ہرمز کی بندش: مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ایران امریکہ سے کیسے نمٹ سکتا ہے؟

  14. ’یہودیوں کے گمشدہ قبیلے کی اولاد‘: اسرائیل انڈیا کی بنی مناشے برادری کو ملک میں کیوں آباد کرنا چاہتا ہے؟

  15. شام میں خود کو ’غیر محفوظ‘ سمجھنے والے افراد جو اسرائیلی شہریت چاہتے ہیں

  16. ’کل کو ٹرمپ تنازعِ کشمیر کو بھی بورڈ میں لا سکتے ہیں‘: غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت اور انڈیا کی ’اُلجھن‘

  17. ٹرمپ، شہباز سرگوشی، ترک وزیر خارجہ کے ساتھ ’خوشگوار لمحات‘ اور ’نئے غزہ‘ کی تصاویر: ڈیوس اجلاس کے وائرل لمحات اور ملاقاتیں

  18. پاکستان ٹرمپ کے’بورڈ آف پیس‘ میں شامل: رُکن ممالک کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟

  19. پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کا فیصلہ

  20. صدر ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے معاملے پر پیچھے کیوں ہٹے؟