وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. میناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے

  2. 'امریکہ کے سخت ترین حملے ابھی باقی ہیں'

  3. چیف آف سٹاف کے ہاتھ پر بندھی ڈیوائس اور حملوں کی نگرانی کرتے ٹرمپ: انتہائی حساس ’وار روم‘ کی کہانی بیان کرتی چار تصاویر

  4. اسرائیل اور حزب اللہ مدِمقابل: لبنان میں 52 ہلاک

  5. تہران: میزائل حملے کے بعد کے مناظر

  6. ٹرمپ کا جُوا، نیتن یاہو کی کرسی یا ایران کی بقا میں فتح: تیزی سے پھیلتی جنگ میں جیت کا معیار کیا ہو گا؟

  7. خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کے دوران لوگوں نے کیا دیکھا: ’خود کو خطرے سے دور سمجھتے تھے، سوچا نہیں تھا یہ دن دیکھنا پڑے گا‘

  8. کویت میں تین امریکی لڑاکا طیارے کس نے اور کیسے تباہ کیے؟

  9. رہبرِ اعلیٰ سمیت اہم ایرانی رہنماؤں اور کمانڈرز کی ہلاکت، مشرقِ وسطیٰ میں جاری لڑائی کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  10. آیت اللہ خامنہ ای: ایران کے رہبرِ اعلیٰ کی ہلاکت کا مسلم دنیا پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

  11. آیت اللہ خامنہ ای کے طویل اقتدار کی آہنی گرفت کا خاتمہ: ’ان کی طاقت سخت گیر علما اور پاسدارانِ انقلاب تھے‘

  12. امریکی اڈوں پر ایران کے جوابی حملوں کے بعد امریکہ کے فضائی دفاعی نظام پر اٹھنے والے سوالات

  13. آیت اللہ سید علی خامنہ ای کون تھے اور اُن کا خاندان کتنا بااثر ہے؟

  14. ’تہران وہی کر رہا ہے جس کا اس نے وعدہ کیا‘: ایران مشرق وسطیٰ کے ممالک پر میزائل حملوں سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

  15. ’وار آف چوائس‘:امریکہ اور اسرائیل ایک ’موقع‘ دیکھ رہے ہیں جسے وہ ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے

  16. کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے: امریکی فوج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہے؟

  17. امریکہ ایران کے خلاف ’بڑی کارروائی‘ کر رہا ہے

  18. تہران میزائل حملوں کے بعد

  19. ’400 سیکنڈ میں تل ابیب‘: عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے ’اسرائیل تک پہنچنے والے‘ ہائپرسونک میزائل کیسے بنائے؟

  20. اسرائیل اور ایران میں سے عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون ہے؟