وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. سات اکتوبر حملوں کے بعد ایک یہودی خاندان نے اسرائیل منتقل ہونے کا فیصلہ کیا، لیکن دوسرا اسے چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوا؟

  2. اس رات کی کہانی جب امریکی پائلٹوں نے اسرائیل پر ایرانی حملہ ناکام بنایا

  3. ٹرمپ قطر کو خوش کرنے کے لیے اسرائیل سمیت اپنے حامیوں کی ناراضی کا خطرہ کیوں مول لے رہے ہیں؟

  4. انور سادات: جب ’اسرائیل کے خلاف فتح‘ کی فوجی پریڈ کے دوران مصری صدر پر گولیوں کی بوچھاڑ ہوئی

  5. دو پاکستانیوں سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں میں سوار سینکڑوں افراد اسرائیل کی تحویل میں: ’ڈی پورٹ کرنے کا عمل شروع‘

  6. ٹرمپ کی قطر کو دی گئی سکیورٹی ضمانت مشرق وسطیٰ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

  7. مصر کا تلخ لہجہ اور صحرائے سینا میں فوجیوں کی تعیناتی: اسرائیل کو تسلیم کرنے والا پہلا عرب ملک اسے ’دشمن‘ کیوں قرار دے رہا ہے؟

  8. ’طے شدہ امن منصوبے میں ترامیم‘ یا ملک کی اندرونی سیاست اور دباؤ: پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے سے دوری کیوں اختیار کی؟

  9. ’عرب عوام عراق کو نہیں بھولے‘: کیا سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر غزہ کا انتظام سنبھال سکتے ہیں؟

  10. ٹرمپ کی دوستی اور نتن یاہو کی مشکل: امن معاہدے سے جان چھڑانا اسرائیلی وزیراعظم کو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے؟

  11. ٹرمپ کا غزہ میں جنگ بندی کا مجوزہ منصوبہ: کیا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے؟

  12. ٹرمپ کا غزہ منصوبہ اور مبہم اصطلاحات میں فلسطینی ریاست کا ذکر: ایک اہم قدم جسے چند بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے

  13. حماس کی حق حکمرانی سے دستبرداری، اسرائیلی فوج کی مشروط واپسی اور قیامِ امن بورڈ: غزہ کے لیے نئے 20 نکاتی امن منصوبے میں کیا کہا گیا ہے؟

  14. کیا اسرائیل ایک بار پھر قطر میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

  15. یمنی بندرگاہ پر ’اسرائیلی ڈرون حملے‘ کا نشانہ بننے والے ٹینکر کا پاکستانی عملہ: ’ہمیں گن پوائنٹ پر آگ بجھانے کے لیے جہاز پر بھیجا گیا‘

  16. کیا غزہ پر دو سالہ بمباری اور تباہی کے بعد فلسطین ایک الگ ملک بن سکتا ہے؟

  17. ایران کا پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کا ’خیرمقدم‘: ’تہران کو ادراک ہے کہ اصل خطرہ اسرائیل ہے‘

  18. ٹرمپ کی چند اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقات میں شہباز شریف کی شرکت کیوں اہمیت کی حامل ہے؟

  19. عبدالحمید ثانی: فلسطین کی زمین کے عوض اربوں ڈالر قرض کی ادائیگی کی پیشکش ٹھکرانے والے عثمانی سلطان، جنھوں نے اسرائیل کے قیام کی پیشگوئی کی

  20. حماس مخالف عسکری گروہ اور اسرائیل کی سہولت کاری: غزہ شہر کے وسط میں تین فلسطینوں کے سرعام قتل کی حقیقت کیا ہے؟