شام میں زلزلے سے کم از کم 42 ہلاک: سرکاری میڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک میں زلزلے سے 42 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
اس نے بتایا ہے کہ شمال مغربی شہر حلب میں متعدد عمارتوں کے گِرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔


