شمال مغربی کیئو میں میزائل حملے کی فوٹیج
ٹوئٹر پر شائع کی جانے والی ایک فوٹیج میں شمال مغربی کیئو میں روسی میزائل حملے کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بی بی سی نے اس فوٹیج کی تصدیق کروا لی ہے جس میں بچا کے رہائشی علاقے میں میزائل کو ایک عمارت کو نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ فوٹیج اس وقت سامنے آئی ہے جب یوکرینی حکام نے روسی فوجیوں کے کیئو میں داخل ہونے کی تصدیق کی ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام










