کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اتوار کو دنیا بھر میں کورونا کے ریکارڈ دو لاکھ 30 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔

لائیو کوریج

  1. انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ’اوپن ایئر سکول‘ لاک ڈاؤن کا انوکھا توڑ

  2. آندھراپردیش میں سینیٹائزر اور جعلی شراب پینے سے 38 افراد ہلاک

  3. ترکی کا سوشل میڈیا بل: آن لائن اظہار رائے کے خلاف کریک ڈاؤن

  4. آکسفورڈ یونی ورسٹی ویکسین ٹیم کی سربراہ سارا گلبرٹ کون ہیں؟

  5. ’آج پاکستان میں استعفوں کا دن ہے۔۔۔’

  6. حج 2020: ’کوئی کام نہیں، کوئی تنخواہ نہیں، کچھ بھی نہیں‘

  7. کورونا وائرس: پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر نو روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان

  8. کورونا ویکسین سے متعلق جھوٹے اور گمراہ کن دعوؤں کی حقیقت

  9. عالمی ادارہ صحت: موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا

  10. انڈیا کورونا کے پھیلاؤ کے وجوہات کو تسلیم کرنے پر تیار کیوں نہیں ہے؟

  11. لاک ڈاؤن کے دوران آئس کریم کی فروخت میں اضافہ

  12. ایمابی: کیا یہ دیومالائی مخلوق جاپان کو وبا سے بچائے گی؟

  13. کورونا اگر چمگادڑوں میں رہتا ہے تو وہ بیمار کیوں نہیں ہوتیں؟

  14. موٹاپا کووِڈ-19 کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے

  15. کیا تھوک کی جانچ سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہو سکتا ہے

  16. جب ٹی وی ناظر نے رپورٹر کو دیکھ کر ان میں کینسر کی تنبیہ کی

  17. ڈزنی نے کورونا کے باعث اپنی بلاک بسٹر فلموں کی ریلیز ملتوی کر دی

  18. ’میں آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے تجربے کا حصہ ہوں‘

  19. گلیات میں غیرقانونی طریقوں سے پہنچنے والے سیاحوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

  20. کورونا پابندیوں کے دوران چائے بسکٹ، کتابوں اور ہوم ڈیلیوری پر اضافی خرچ