کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اتوار کو دنیا بھر میں کورونا کے ریکارڈ دو لاکھ 30 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔

لائیو کوریج

  1. بند کمروں میں کورونا وائرس سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

  2. برطانیہ سردیوں میں وائرس سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کرے گا؟

  3. کیا بچے وائرس منتقل کر سکتے ہیں؟ سائنسدان ابھی تک کھوج میں

  4. جن سکولوں میں پانی تک میسر نہیں وہاں کورونا سے بچے کیسے بچیں؟

  5. وائرس کو فریب سمجھنے والے شخص کی بیوی کی کووِڈ 19 سے موت

  6. چین میں سرکاری اہلکاروں پر کورونا ویکسین کے ’خفیہ تجربے‘

  7. پنجاب میں مائیکرو لاک ڈاؤن: ’اب صرف متاثرہ گھر بند ہوں گے‘

  8. دس ممالک جہاں کورونا کا ایک بھی مریض نہیں

  9. خیبر پختونخوا: سیاحتی مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش

  10. کورونا وائرس: 12 سال سے زیادہ عمر کے بچے ماسک پہنیں، عالمی ادارہ صحت کا پیغام

  11. کیا کھانے کی اشیا کی پیکنگ سے آپ کو کورونا وائرس لگ سکتا ہے؟

  12. کورونا کی وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں: عالمی ادارہ صحت

  13. پاکستان کی نوجوان آبادی کورونا کے بدترین اثرات سے بچاؤ کی اہم وجہ ہے؟

  14. ووہان: لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ماسک کے بغیر پارٹیاں شروع

  15. کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف

  16. شمالی علاقوں کے طلبا کا تعلیمی سال کیسے بچایا جائے؟

  17. ’کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلی اسے مزید متعدی لیکن کم ہلاکت خیز بنا رہی ہے‘

  18. کورونا وائرس: کووڈ 19 کی ویکسین کب تیار ہوگی؟

  19. کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی بار چینی ویکسین کی انسانی آزمائش

  20. کیمبرج کے اے، او لیول نتائج ’دوبارہ جاری ہوں گے‘، پرائیویٹ طلبا کے لیے کوئی ریلیف نہیں