کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اتوار کو دنیا بھر میں کورونا کے ریکارڈ دو لاکھ 30 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔

لائیو کوریج

  1. سرکاری و نجی سکول ایس او پیز پر عمل کے لیے کتنے تیار

  2. کورونا: اسرائیل میں تین ہفتے کا لاک ڈاؤن، فرانس میں یومیہ دس ہزار سے زیادہ متاثرین

  3. آکسفورڈ یونیورسٹی کووڈ-19 ویکسین کی آزمائش دوبارہ شروع کر رہی ہے

  4. کیا عقیدے اور دعا کی طاقت نے پاکستان کو کورونا سے محفوظ رکھا؟

  5. یہ کون سا پودا ہے جسے ’کورونا شکن‘ کہا جا رہا ہے؟

  6. ’ٹرمپ نے کورونا وبا کی سنگینی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی‘

  7. لاک ڈاؤن میں بننے والی پہلی انڈین فلم جو ’جگاڑ‘ لگا کر بنائی گئی

  8. آکسفورڈ ویکسین ٹرائل: رضاکار میں منفی ردعمل کے باعث آزمائش روک دی گئی

  9. نوجوان خواتین اور خود کشیاں: ’مجھے لگا جیسے میں ایک خول میں ہوں‘

  10. کووڈ-19 سے جڑی اصطلاحات کے معنی کیا ہیں؟

  11. کورونا: اہم خبریں اور معلومات، اب آپ کے موبائل فون پر دستیاب

  12. انڈیا میں ایک دن میں نوے ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

  13. افریقہ میں کورونا کی وبا کے کم پھیلاؤ کا راز کیا ہے؟

  14. لاک ڈاؤن نے میرے اسقاط حمل کو مزید درد ناک تجربہ بنا دیا

  15. ’پتنگ خریدنے کے لیے لوگ پاکستان سے بھی کالز کر رہے ہیں‘

  16. انگلینڈ میں سیکس کے ذریعے منتقل ہونے والے گونوریا انفیکشن کے کیسز میں اضافہ

  17. برہنہ افراد کے مشہور تفریحی مقام پر ’کوئی بھی مزہ کرنے کے موڈ میں نہیں‘

  18. ایشیا کی اگلی ’سُپر ایپ‘ کون سی ہوگی؟

  19. 'کورونا سے نہ گھبرائیں، بچوں کو حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں‘

  20. کووڈ 19 کا پھیلاؤ اور حساب کی غلطی