مراد علی شاہ: عوام پیرامیڈکس کو عید کا تحفہ دیں، گھروں میں رہیں
وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ ان پر اکثر تنقید ہوتی ہے کہ وہ کڑی باتیں کرتے ہیں لیکن وہ تو صرف حقیقت بتانے میں یقین رکھتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ عید آ رہی ہے اور عید کے موقعے پر لوگ ایک دوسری سے ملتے ہیں اور مٹھائیاں اور تحفے بانٹتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عید پر ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ پیرامیڈیکل سٹاف کو عید کا تحفہ دیا جائے اور گھر میں رہا جائے۔