کورونا اور ہسپتالوں میں ختم ہوتے بستر
آپ کورونا سے متاثر ہیں، گھر پر قرنطینہ میں ہیں اور آپ کی طبیعت بگڑ جاتی ہے لیکن ہسپتال پہنچنے پر آپ کو بتایا جاتا ہے کہ بستر دستیاب نہیں ہے۔
کیا پاکستان میں ایسا ہونے جا رہا ہے؟ جانیے ہمارے ساتھی عمر دراز اور فرقان الٰہی کی اس رپورٹ میں۔۔۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Google YouTube کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Google YouTube ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
YouTube پوسٹ کا اختتام


















