سکور 20 رنز کم تھا، فائنل ہارنے کا دکھ زیادہ ہوتا ہے: بابر اعظم
میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے اور دوسری مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ بین سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ کپتان بابر اعظم کے مطابق پاکستان قریب 20 رنز کم بنا پایا۔
لائیو کوریج
دوسرے اوور میں صرف چار رنز
دوسرا اوور کرس ووکس کا، پہلی گیند وائیڈ
سٹوکس کے پہلے اوور میں پاکستان کو بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے آٹھ رنز ملے
بابر اعظم کا پہلی گیند پر سالڈ ڈیفنس، دوسری پر کٹ اور تین رنز
رضوان سنگل لیتے ہوئے رن آؤٹ سے بچ گئے

،تصویر کا ذریعہGetty Images
مڈ آف پر کرس جارڈن ڈائریکٹ تھرو نہ لگا سکے۔
پاکستان کو لیگ بائیز کے دو رنز ملے
فری ہٹ پر رضوان کوئی رن نہ بنا سکے، سٹوکس کو اچھا باؤنس ملا
دوسری گیند وائیڈ
پہلی گیند پر سٹوکس کو سوئنگ ملی، مگر نو بال!
رضوان اور بابر کی اوپنگ، پہلا اوور بین سٹوکس کرائیں گے!
پاکستان کو 175 سے 180 رنز کی امید ہوگی، فائنل میں پہلے بیٹنگ اتنی بُری چیز نہیں: ہرشا
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
’92 میں ٹیم کو دعاؤں اور معجزوں نے جتایا، فینز میں اب بھی وہی جذبہ ہے‘
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
’پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں زیادہ فائنل جیتی ہیں‘
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
کرکٹ تجزیہ کار ریحان الحق کے مطابق 2009 کے بعد تمام ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ورلڈ کپ فائنلز میں پہلے بیٹنگ کرنے والی آٹھ ٹیموں کی فتح ہوئی۔ ’ایک ٹیم چیز کرتے ہوئے جیتی، پانچ ٹیمیں ٹاس جیت کر جبکہ چار ٹاس ہار کر میچ جیتیں۔‘
پاکستان کی پلیئنگ الیون
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
انگلینڈ کی پلیئنگ الیون

انگلینڈ کو کوئی موقع نہیں دینا، یہ آسان فائنل نہیں ہوگا: شعیب اختر
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
جوس بٹلر نے کہا کہ یہ اچھی وکٹ لگ رہی ہے۔ موسم کو دیکھ کر ہم نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
بابر اعظم نے کہا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرتے۔ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
خیال رہے کہ 92 ورلڈ کپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
سٹیڈیم میں شاید انگلینڈ سے زیادہ پاکستان کے فینز ہوں گے: سیم کرن

،تصویر کا ذریعہGetty Images
انگلش فاسٹ بولر سیم کرن کہتے ہیں کہ جیت کس کی ہوگی یہ کہنا مشکل ہے لیکن ہم اپنی پوری جان لگائیں گے۔
انھوں نے میچ سے قبل کہا ہے کہ ’انگلینڈ سے زیادہ پاکستانی فینز ہوں گے لیکن دلچسپ مقابلہ ہوگا۔ امید ہے یہ ہمارا دن ہوگا۔
’اسے کسی بھی دوسری گیم کی طرح ٹریٹ کریں گے۔‘
’رسک لیں گے تو ضرور جیتیں گے‘ عمران خان کا بابر اعظم کو مشورہ
سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ میچ میں جیت کے لیے رسک (مشکل فیصلے) لیں اور حریف کی غلطیوں سے فائدہ اٹھائیں۔
وہ مزید کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کو انجوائے کریں۔ ’جارحانہ ذہنیت کے ساتھ کھیلیں۔ پوری قوم آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہے۔‘