ہماری نظریں فائنل پر جمی ہیں، چاہے حریف انڈیا ہو یا انگلینڈ: بابر
سڈنی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔
لائیو کوریج
تیسرا اوور شاہین کا: ولیمسن کی دلکش کوور ڈرائیو، تین رنز ملے
دو اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا سکور 14/1
نسیم کے اوور میں نیوزی لینڈ نے آٹھ رنز حاصل کیے۔
کونوائے کا دوسرا چوکا، قدموں کا استعمال کر کے مڈ آن کے اوپر سے دے مارا
نسیم کا دوسرا اوور: کونوائے کا پہلا چوکا
شاہین کے پہلے اوور میں چھ رنز، ایک وکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images
شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ساتویں مرتبہ اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی ہے۔
شاہین نے ایلن کو دوبارہ آؤٹ کر دیا!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
جارحانہ بلے باز فن ایلن صرف تین گیندوں پر چار رنز بنا پائے۔ وہ اس بار دوبارہ ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
ریویو پر امپائر کا فیصلہ تبدیل، ایلن ناٹ آؤٹ قرار
ایلن ایل بی ڈبلیو
شاہین کو اس گیند پر اِن سوئنگ ملی۔
شاہین کی پہلی گیند پر ایلن کا چوکا
نیوزی لینڈ کی طرف سے فِن ایلن اور کونوائے اوپنگ کر رہے ہیں۔
عمران خان کا بابر اعظم کو ’آخری گیند تک لڑائی جاری رکھنے‘ کا پیغام
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری، گراؤنڈ کے بابر قطاریں

قومی ترانوں کے لیے ٹیموں کی گراؤنڈ میں آمد
’سڈنی میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں زیادہ میچز جیتی ہیں‘
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
کین ولیمسن سے ہاتھ ملانے کے دوران بابر اعظم ہنسنے لگے۔۔۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
پاکستان کی پلیئنگ الیون
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
نیوزی لینڈ کی پلیئنگ الیون

بریکنگ, نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کین ولیمسن نے کہا کہ کنڈیشنز دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان کو کتنے رنز کا ہدف دینا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے باہر شائقین اور ’پاکستانی ہلک‘ پُرجوش
ایک حیران کن سفر کے بعد پاکستان ٹیم آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے مدِمقابل ہو گی۔
اس وقت سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے باہر موجود شائقین کتنے پرجوش ہیں، جانیے اس لائیو میں۔
حارث رؤف اور ٹم ساؤدی کی میچ سے قبل تصویر

،تصویر کا ذریعہTWITTER/@BLACKCAPS