بابر کے خلاف ایل بی ڈبلیو کا ریویو
امپائر کا فیصلہ برقرار!
سڈنی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔
امپائر کا فیصلہ برقرار!

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بابر نے 14 اور رضوان کے 18 رنز۔
لاکی فرگوسن کو سٹریٹ ڈرائیو سے خوش آمدید کہا۔۔۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
رضوان نے نو گیندوں پر 17 رنز بنا لیے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بولٹ کی گیند پر ایج مگر وکٹ کیپر کے دائیں ہاتھ سے کیچ نکل گیا۔ بابر اعظم کو پہلی گیند پر دوسری زندگی مل گئی!
پاکستان نے بابر اور رضوان کی سلامی جوڑی پر ایک بار پھر اعتماد کرتے ہوئے انھیں اوپنر بھیجا ہے۔
ابتدائی وکٹوں کے بعد مچل اور ولیمسن کے درمیان شراکت نے نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کو سہارا دیا۔
نیوزی لینڈ نے آخری دس اوورز میں 93 رنز کا اضافہ کیا اور اس کی صرف ایک وکٹ گری۔