ہماری نظریں فائنل پر جمی ہیں، چاہے حریف انڈیا ہو یا انگلینڈ: بابر

سڈنی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان کو پانچ اوورز میں 31 رنز درکار, سکور 122/1

    رضوان اور حارث

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    رضوان اور حارث کے درمیان 17 رنز کی شراکت۔۔۔

  2. رضوان کے 36 گیندوں پر 50 رنز

    رضوان

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  3. 14 اوورز کے بعد پاکستان کا سکور 113/1

    پاکستان کو چھ اوورز میں 40 رنز درکار۔۔۔

  4. سوڈی کی گیند پر حارث کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل مگر ریویو پر ناٹ آؤٹ کا فیصلہ برقرار

  5. 13 اوورز کے بعد پاکستان کا سکور 109/1

  6. محمد حارث نے آتے ہی بولٹ کو سیدھا چوکا لگا دیا

  7. بولٹ نے بالآخر بابر کو کیچ آؤٹ کر دیا

    بولٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    بابر جارحانہ شاٹ لگانے گئے تھے مگر لانگ آن پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ انھوں نے 42 گیندوں پر 53 رنز بنائے۔

  8. بابر رضوان کی نویں سنچری شراکت

    بابر رضوان

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    بابراعظم اور رضوان کے درمیان یہ 9ویں سنچری شراکت ہے۔

    ان دونوں نے آخری بار سنچری شراکت انگلینڈ کے خلاف سیریز کے کراچی میچ میں کی تھی جس میں انھوں نے 203 رنز کا اضافہ کیا تھا۔

  9. 12 اوورز کے بعد پاکستان کا سکور 102/0

    رضوان 46 رنز پر ناٹ آؤٹ، بابر کا سکور 52

  10. پاکستان کے 12ویں اوور میں 100 رنز مکمل

  11. 11 اوورز میں پاکستان کا سکور 97/0

  12. بابر اعظم کی 38 گیندوں پر نصف سنچری مکمل

    بابر

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  13. بابر کا فرگوسن کی گیند پر پُل، چار رنز

  14. 10 اوورز کے بعد پاکستان کا سکور 87/0

    پاکستان کی اننگز کے دس اوورز میں 87 رنز بنے ہیں۔

    بابر کے 43 اور رضوان کے 41 رنز!

  15. بابر کا سوڈی کی گیند پر کٹ، چار رنز

  16. نیوزی لینڈ نے بابر اعظم کو رن آؤٹ کرنے کا موقع گنوا دیا

    بابر 35 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔ بولٹ ڈائریکٹ تھرو نہ مار سکے۔

  17. سینٹنر کے اوور میں سات رنز، پاکستان کا نو اوورز میں سکور 75/0

    رضوان

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  18. ’یہ رواں ورلڈ کپ کے دوران پاور پلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے بڑا سکور تھا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. 8 اوورز کے بعد سکور 68/0

  20. سات اوورز کے بعد سکور 63/0

    بابر

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    بابر اور رضوان دونوں 30 رنز پر ناٹ آؤٹ۔۔۔