10 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 69/2, کریز پر شہزاد کے ساتھ کی اصغر افغان کی آمد

،تصویر کا ذریعہGetty Images
کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو صرف 110 رنز کے سکور تک محدود رکھا اور 15ویں اوور میں یہ ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ اور سودھی کی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images
مگر رحمان اللہ نے ریویو لے لیے۔۔۔
امپائر کا فیصلہ برقرار!

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images
اس کے ساتھ افغانستان کی پہلی وکٹ ساتویں اوور میں 53 رنز پر گِر گئی۔
زازئی نے 27 گیندوں پر 33 رنز بنائے جن میں دو چھکے اور چار چوکے شامل تھے۔
چھ اوورز میں شہزاد اور زازئی کے درمیان پہلی وکٹ کے لیے 50 رنز کی شراکت مکمل!

،تصویر کا ذریعہGetty Images