نیوزی لینڈ کی شاندار کارکردگی، انڈیا کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا
کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو صرف 110 رنز کے سکور تک محدود رکھا اور 15ویں اوور میں یہ ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ اور سودھی کی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔
لائیو کوریج
نبی کا ٹرمپلمین کی گیند پر شاندار چھکا!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
لوفٹی ایٹن کی چار اوورز میں دو وکٹیں!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
17 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 130/4
اصغر افغان کا بہترین چوکا!
16 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 114/4
افغانستان کی چوتھی وکٹ گِر گئی, نجیب لوفٹی ایٹن کی گیند پر لیگ بیفور
افغانستان کا سکور 113/4
کریز پر کپتان محمد نبی کی آمد۔۔۔
اصغر افغان کا پہلا چھکا, سیدھی شاٹ پر چھ رنز
فرائلنک کی اٹیک میں واپسی
14 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 96/3
نمیبیا کے کھلاڑیوں نے اپنا آخری میچ کھیلنے والے اصغر افغان کو خراج تحسین پیش کیا!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
ایرازمس کے پہلے اوور میں صرف سات رنز بنے
13 اوورز کے بعد سکور 89/3
ٹرمپلمین نے شہزاد کی اہم وکٹ حاصل کر لی, پیڈل سویپ پر ایج اور پھر کیچ آؤٹ
نمیبیا نے افغانستان کی تیسری وکٹ حاصل کر لی ہے۔
کریز پر نجیب کی آمد۔۔۔
ٹرمپلمین اپنا تیسرا اوور کریں گے
12 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 87/2
شہزاد دوبارہ شاٹ کھیلنا چاہتے تھے مگر اس بار صرف سنگل
شہزاد کا لیگ سائیڈ پر لمبا چھکا, جین نیکول لوفٹی ایٹن کی گیند پر بھرپور شاٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images
11 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 77/2
شولٹز کے اوور میں شہزاد کا دلکش چوکا
