آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

نیوزی لینڈ کی شاندار کارکردگی، انڈیا کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو صرف 110 رنز کے سکور تک محدود رکھا اور 15ویں اوور میں یہ ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ اور سودھی کی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

لائیو کوریج

  1. 10 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 69/2, کریز پر شہزاد کے ساتھ کی اصغر افغان کی آمد

  2. ڈرنکس بریک

  3. 68 رنز پر افغانستان کی دوسری وکٹ گِر گئی, زازئی کے بعد رحمان اللہ بھی پویلین واپس

  4. رحمان اللہ لیگ بیفور ہوگئے, جین نیکول لوفٹی ایٹن کی فُل گیند

    مگر رحمان اللہ نے ریویو لے لیے۔۔۔

    امپائر کا فیصلہ برقرار!

  5. نو اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 65/1, فرائلنک کے دوسرے اوور میں 10 رنز بنے

  6. شہزاد کو پُل پر چوکا, اب تک 20 گیندوں پر 25 رنز، تین چوکے اور ایک چھکا

  7. کریز پر شہزاد کے ساتھ رحمان اللہ موجود

  8. جین نیکول کے اوور میں صرف دو رنز, افغانستان کا سکور 55/1، آٹھ اوورز کا اختتام

  9. جین نیکوک اپنا پہلا اوور کریں گے

  10. سات اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 53/1

  11. زازئی ڈیپ سکوئر لیگ پر کیچ آؤٹ ہوگئے, جے جے سمٹ کی گیند پر بڑا شاٹ لگانا چاہتے تھے۔۔۔

    اس کے ساتھ افغانستان کی پہلی وکٹ ساتویں اوور میں 53 رنز پر گِر گئی۔

    زازئی نے 27 گیندوں پر 33 رنز بنائے جن میں دو چھکے اور چار چوکے شامل تھے۔

  12. پاور پلے کا اختتام، افغانستان کا سکور 50/0

    چھ اوورز میں شہزاد اور زازئی کے درمیان پہلی وکٹ کے لیے 50 رنز کی شراکت مکمل!

  13. شہزاد کا اپر کٹ چھ رنز کے لیے, فیلڈر کا ہاتھ لگا مگر گیند باؤنڈری لائن کے باہر

  14. اس بار گیند شہزاد کے بلے پر آگئی، چار رنز, ویسے کی گیند پر مڈ ان کی جانب پُل

  15. پانچ اوورز کا اختتام، افغانستان کا سکور 37/0

  16. زازئی کا لیگ سائیڈ پر کمال کا چھکا, فرائلنک کے پہلے اوور میں 11 رنز

  17. چار اوورز کا اختتام، افغانستان کا سکور 26/0

  18. زازئی اچھی فارم میں، اس بار آف سائیڈ پر چوکا

  19. زازئی کا دلکش چوکا, لیگ سٹمپ سے فلک کیا اور چار رنز حاصل کیے

  20. ٹرمپلمین کا دوسرا اوور شروع