آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

نیوزی لینڈ کی شاندار کارکردگی، انڈیا کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو صرف 110 رنز کے سکور تک محدود رکھا اور 15ویں اوور میں یہ ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ اور سودھی کی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

لائیو کوریج

  1. چھکے کے بعد نبی کا چوکا، تھرڈ مین کی جانب کھیل دیا

  2. نبی کا ٹرمپلمین کی گیند پر شاندار چھکا!

  3. لوفٹی ایٹن کی چار اوورز میں دو وکٹیں!

  4. 17 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 130/4

  5. اصغر افغان کا بہترین چوکا!

  6. 16 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 114/4

  7. افغانستان کی چوتھی وکٹ گِر گئی, نجیب لوفٹی ایٹن کی گیند پر لیگ بیفور

    افغانستان کا سکور 113/4

    کریز پر کپتان محمد نبی کی آمد۔۔۔

  8. اصغر افغان کا پہلا چھکا, سیدھی شاٹ پر چھ رنز

  9. فرائلنک کی اٹیک میں واپسی

  10. 14 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 96/3

  11. نمیبیا کے کھلاڑیوں نے اپنا آخری میچ کھیلنے والے اصغر افغان کو خراج تحسین پیش کیا!

  12. ایرازمس کے پہلے اوور میں صرف سات رنز بنے

  13. 13 اوورز کے بعد سکور 89/3

  14. ٹرمپلمین نے شہزاد کی اہم وکٹ حاصل کر لی, پیڈل سویپ پر ایج اور پھر کیچ آؤٹ

    نمیبیا نے افغانستان کی تیسری وکٹ حاصل کر لی ہے۔

    کریز پر نجیب کی آمد۔۔۔

  15. ٹرمپلمین اپنا تیسرا اوور کریں گے

  16. 12 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 87/2

  17. شہزاد دوبارہ شاٹ کھیلنا چاہتے تھے مگر اس بار صرف سنگل

  18. شہزاد کا لیگ سائیڈ پر لمبا چھکا, جین نیکول لوفٹی ایٹن کی گیند پر بھرپور شاٹ

  19. 11 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور 77/2

  20. شولٹز کے اوور میں شہزاد کا دلکش چوکا