ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: نمیبیا کی سکاٹ لینڈ پر چار وکٹوں سے فتح

کرکٹ کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں نمیبیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ نے 110 رنز کا ہدف دیا جو نمیبیا نے 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ اس سے قبل میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا تھا۔

لائیو کوریج

  1. فرائلنک کی گیند پر گریوز کا کیچ ڈراپ

    ایچ لگ کر گیند کیپر کی دائیں جانب گئی مگر وہ یہ مشکل کیچ پکڑا نہ سکے۔

  2. ’نمیبیا کے پاس بائیں ہاتھ کے اچھے بولرز ہیں‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    سکاٹ لینڈ کے بلے بازوں نے میچ میں کچھ حد تک واپسی کا امکان پیدا کر دیا ہے مگر سوشل میڈیا پر اب بھی نمیبیا کے بولرز کی تعریف کی جا رہی ہے۔

    میگھا سنہا کہتی ہیں کہ ’نمیبیا کے پاس اپنے بولنگ اٹیک میں بائیں ہاتھ کے بولرز کی کافی اچھی لسٹ ہے۔‘

  3. فرائلنک کی گیند پر کراس بولڈ, کریز پر گریوز کی آمد

    کراس 33 گیندوں پر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ہیں۔ سکاٹ لینڈ کی نصف ٹیم آؤٹ ہوچکی ہے۔

  4. 10 اوورز کا اختتام، سکاٹ لینڈ کا سکور 43/4

    کریز پر کراس اور لیسک موجود ہیں اور ابتدا میں وکٹیں گِرنے کے بعد دونوں نے 25 رنز کی شراکت قائم کر لی ہے۔

  5. لیسک کا ویسے کو چوکا!

    ویسے کے دوسرے اوور کی دوسری گیند پر لیسک نے پُل کھیل کر ویسے کو چوکا لگایا ہے۔

  6. آٹھ اوورز کے بعد سکاٹ لینڈ کا سکور 32/4

  7. ’سکاٹ لینڈ کے بلے بازوں نے پھر مایوس کیا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    ٹوئٹر پر صارف عمران کہتے ہیں کہ سکاٹ لینڈ کے بلے بازوں نے انھیں دوبارہ مایوس کیا ہے۔

    ’افغانستان کے خلاف یہ ٹیم 60 پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ اب پہلے اوور میں دوبارہ تین بلے باز ناکام ہوئے۔‘

  8. سات اوورز کا اختتام، سکاٹ لینڈ کے 26 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ

    سمٹ کے دوسرے اوور میں صرف چار رنز بن سکے۔

  9. پاور پلے کا اختتام، سکاٹ لینڈ کے دو وکٹوں کے نقصان پر 22 رنز

    کریز پر میتھیو کراس اور مائیکل لیسک موجود ہیں۔

  10. ویسے کی گیند پر والس ایل بی ڈبلیو!

    پاور پلے کے آخری اوور میں ویسے نے والس کو ایل بی ڈبلیو کر کے سکاٹ لینڈ کی چوتھی وکٹ حاصل کر لی ہے۔

  11. جب آپ کا کسی کی ہار کا دل نہ کرے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. سکاٹ لینڈ کا پہلا چوکا وہ بھی پانچویں اوور میں

    ٹرمپلمین کے تیسرے اوور میں سکاٹ لینڈ کی اننگز کا پہلا چوکا لگا ہے۔ سکاٹ لینڈ نے اس اوور میں آٹھ رنز حاصل کیے۔

  13. ’کیا یہ بلا زمین پر ہے یا ہوا میں؟‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  14. سکاٹ لینڈ کے چار اوورز میں صرف آٹھ رنز

    نمیبیا کے بولرز نے اب تک کافی نپی تلی بولنگ کی ہے اور تین وکٹیں حاصل کرنے کے بعد سکاٹ لینڈ کے بلے بازوں پر دباؤ برقرار رکھا ہوا ہے۔

  15. تین اوورز کا اختتام، سکاٹ لینڈ کے تین وکٹوں کے نقصان پر پانچ رنز

  16. ’اب تک شاید یہ ورلڈ کپ کا بہترین سپیل ہے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. فرائلنک کا شاندار اوور، دوسرے اوور میں صرف دو رنز بنے

    krk,

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  18. رن آؤٹ کی اپیل!

    دوسرے اوور میں نمیبیا نے رن آؤٹ کی اپیل کی لیکن والس بولنگ اینڈ پر پہنچ چکے تھے۔ ایرازمس نے ڈائریک تھرو سے رن آؤٹ کا چانس پیدا کیا تھا۔

  19. نمیبیا کی چار گیندوں میں تین وکٹیں!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. ٹرمپلمین کا بہترین پہلا اوور

    ٹرمپلمین نے اننگز کے پہلے اوور میں تین وکٹیں حاصل کی ہیں اور صرف دو رنز دیے ہیں۔

    نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کے بلے بازوں پر آغاز میں ہی کافی دباؤ ڈال دیا ہے۔