پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی 18 رنز سے جیت

انڈیا اور نیوزی لینڈ کے مابین ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیویز نے 18 رنز سے جیت لیا ہے اور وہ مسلسل دوسری بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

لائیو کوریج

  1. ’ولیمسن کی عمدہ اننگز کا اندازہ اب ہو رہا ہے‘

    انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ منگل کے روز کیوی کپتان کین ولیمسن کی عمدہ اننگز کی اہمیت لمحہ بہ لمحہ بڑھتی جا رہی ہے۔

    یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے راس ٹیلر نے 74 اور ولیمسن نے 67 رنز بنائے تھے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. پانڈیا کا دوسرا چوکا!, انڈیا 42/4، 14 اوورز مکمل

    آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے اب تک پر اعتماد بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے اور 12 گیندوں پر دو چوکوں کی مدد سے اب تک نو رنز بنائے ہیں۔

    پانڈیا

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  3. رشبھ پنت کا کیچ ڈراپ!, انڈیا 37/4، 12 اوورز

    جمی نیشم جنھوں نے دسویں اوور میں کارتھک کا نہایت زبردست کیچ لیا، وہ لاکی فرگوسن کی پہلی گیند پر پنت کا کیچ نہ پکڑ سکے۔ فرگوسن کے پہلے اوور میں انڈیا نے دو رنز حاصل کیے۔

  4. اینڈرسن: اس سے بہتر کیچ شاید ہی دیکھنے کو ملے!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. رشبھ پنت سے انڈیا کی امیدیں, انڈیا 35/4، 12 اوورز مکمل

    نوجوان بلے باز رشبھ پنت سے ان کی ٹیم کو بڑی اننگز کی توقع ہے اور دیکھنا ہوگا کہ کیا وہ اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کھل کر دکھا سکیں گے یا نہیں۔ میٹ ہینری کے اوور میں انھوں نے ایک اور چوکا حاصل کیا اور اب وہ 18 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

    پنت

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. پانڈیا کا پہلا چوکا!, انڈیا 30/4، 11 اوور مکمل

    ٹرینٹ بولٹ نے اپنے چھٹے اوور میں چھ رنز دیے جس میں نئے آنے والے ہاردک پانڈیا کا ایک چوکا شامل تھا۔

  7. کیا اس موقع پر دھونی کو آنا چاہیے تھا؟

    تجزیہ کار نخل کہتے ہیں کہ انھیں ہاردک پانڈیا کو دھونی کی جگہ آتے دیکھ کر حیرانگی ہوئی ہے۔ اس وقت جارحانہ انداز کی اہمیت نہیں ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  8. بریکنگ, نیشم کا شاندار کیچ! کارتھک بھی آؤٹ, انڈیا 24/4، دس اوورز مکمل

    میٹ ہینری نے اپنی شاندار بولنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور اس اوور میں پانٹ کا ہاتھوں چوکا کھانے کے باوجود کارتھک کو آؤٹ کر کے اپنی تیسری وکٹ حاصل کر لی۔چھ رنز بنانے والے کارتھک نے پوائنٹ پر کھیلا جہاں نیچے گرتی ہوئی گیند کو جمی نیشم نے بائیں ہاتھ سے دبوچ لیا۔

    نیشم

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  9. بولٹ لگاتار تیسرا میڈن نہ کرا سکے, انڈیا 19/3، نو اوورز مکمل

    مسلسل 16 گیندوں پر کوئی رن نہ دینے والے ٹرینٹ بولٹ لگاتار تیسرا میڈن نہ کرا سکے اور دنیش کارتھک نے اس اوور میں ایک چوکا لگایا اور کُل چھ رنز حاصل کیے۔

  10. نیوزی لینڈ کا اکلوتا مداح پرچم لہراتے ہوئے!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. انڈیا کا نو سالوں میں بدترین آغاز!

    کرکٹ پر تجزیوں اور تحقیق کی ویب سائٹ کرک وز کے مطابق ایسا جنوری 2010 کے بعد پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ انڈیا نے پہلے چار اوورز میں تین وکٹیں گوائی ہوں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. ٹرینٹ بولٹ کا ایک اور میڈن, انڈیا 10/3، سات اوورز مکمل

    ٹرینٹ بولٹ نے اپنے سپیل کا دوسرا میڈن کرایا جس میں دنیش کارتھک نے احتیاط سے بیٹنگ کی۔

  13. اننگز کا پہلا چوکا!, انڈیا 10/3، چھ اوورز مکمل

    میٹ ہینری کے اوور میں رشابھ پانٹ نے آف سائیڈ پر ڈرائیو کھیل کر اننگز کا پہلا چوکا لگایا۔ آدھے گھنٹے کے کھیل کے بعد اب پچ پر سے سوئنگ کچھ کم ہوئی ہے اور انڈیا کے بلے باز محتاط انداز میں بیٹنگ کر رہے ہیں۔

    پنت

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  14. بولٹ کا ایک اور اچھا اوور, انڈیا 6/3، پانچ اوور مکمل

    ٹرینٹ بولٹ نے اننگز کا پانچواں اوور کرایا جس میں انھوں نے صرف ایک رن دیا۔ کریز پر اس وقت رشابھ پانٹ اور دنیش کارتھک بیٹنگ کر رہے ہیں۔

    بولٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. اگر کوئی ٹیم اس ہدف کا دفاع کر سکتی ہے تو وہ نیوزی لینڈ ہے: اینڈریسن

    جیمز اینڈریسن کا ٹیسٹ میچ سپیشل سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے اس لیے میں چاہوں گا کہ وہ جارحانہ بولنگ کرتے ہوئے انڈیا کو دباؤ کا شکار کریں۔

    ’نیوزی لینڈ کو لوکی فرگیوسن سے پہلے دس اوورز میں بولنگ کرانی چاہیے۔‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. بریکنگ, انڈیا شدید مشکلات کا شکار، لوکیش راہول بھی آؤٹ, انڈیا 5/3، چار اوورز مکمل

    میٹ ہینری نے اننگز کا لگاتار دوسرا میڈن اوور کرایا جس میں دنیش کارتھک نے کوئی رن حاصل نہیں کیا اور کئی بار وہ بچ گئے۔

    ہینری

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  17. بریکنگ, انڈین اننگز مشکل میں، کپتان کوہلی بھی آؤٹ, انڈیا 5/2، تین اوور مکمل

    ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کی جانب سے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈین کپتان وراٹ کوہلی کو ایل بی ڈبلیو کر دیا جو صرف ایک رن بنا سکے۔ امپائر نے انھیں آؤٹ قرار دیا جس پر کوہلی نے ریویو لیا لیکن قسمت نے ان کا ساتھ نہ دیا۔ بولٹ کا یہ اوور میڈن گیا۔

    وراٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  18. بریکنگ, کیا کوہلی آؤٹ ہوگئے؟

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  19. دونوں ٹیموں کے شائقین ریزرو ڈے پر بھی موجود!

    شائقین

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  20. بریکنگ, نیوزی لینڈ کو اہم کامیابی، روہت شرما آؤٹ, انڈیا 5/1، دو اوورز مکمل

    نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری نے انڈیا کو بڑا دھچکہ دیا جب انھوں نے دوسرے اوور کی تیسری گیند پر ٹورنامنٹ کے سب سے کامیاب بلے باز روہت شرما کو صرف ایک رن پر آؤٹ کر دیا۔ میٹ ہینری کے اوور میں صرف تین رنز بنے ہیں اور اب انڈیا کپتان وراٹ کوہلی پچ پر آ گئے ہیں۔

    روہت

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images