انڈیا کی شکست سے سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ
کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے میچ میں اتوار کو انگلینڈ نے انڈیا کو 31 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار رکھی ہے۔
لائیو کوریج
محمد صہیب and اعظم خان
انڈین بولرز کی ایک نہ چلنے دی!
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
کیا انگلینڈ 320 سے زیادہ کا ٹوٹل بنا پائے گا؟

بریکنگ, انڈین دباو کا شکار
ٹورنامنٹ میں پہلی بار انڈین بولرز دباو کا شکار نظر آرہے ہیں۔ شاید اس دباو کی ایک وجہ کوئی وکٹ نہ ملنا ہے اور اب تو انگلینڈ نے تیز بیٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔
بریکنگ, یہ رائے اور بیئر سٹو کی سست ترین ففٹی شراکت ہے
رائے اور بیئرسٹو نے گیارویں اوور میں پچاس رنز کی شراکت مکمل کی جو ان کی سست ترین شراکت تھی۔
عام طور پر یہ دونوں جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہیں لیکن آج پہلے دس اوورز میں محتاط دکھائی دیے جو انگلینڈ کے اچھے آغاز کے لیے اہم تھا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 12 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 63 رنز, جیسن رائے 32 ، جونی بیئرسٹو 27
پانڈیا کا مہنگا اوور!
پانڈیا کو اپنے پہلے ہی اوور میں ایک چھکا اور ایک چوکا لگا۔ جس کے بعد انڈیا کو افسوس ضرور ہوا ہو گا کہ انھوں نے جیسن رائے کا ریویو کیوں نہیں لیا۔
جیسن رائے بال بال بچ گئے
پردک پانڈیا کی گیند جیسن رائے کے گلوز سے ٹکراتی ہوئی وکٹ کیپر دھونی کے گلوز میں جا پہنچی لیکن انڈیا نے ریویو ہی نہیں لیا۔
انگلینڈ کا اچھا آغاز!
کرکٹ پر تجزیے اور تبصرے کرنے والی ویب سائٹ کرک وز کے مطابق انگلینڈ نے اپنے آخری 10 ایک روزہ میچوں میں جب بھی بغیر کسی نقصان کے پہلے دس اوورز کھیلے ہیں ان میں سے نو میچوں میں وہ فتح سے ہمکنار ہوئے ہیں۔
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
بریکنگ, انگلش اوپنرز کا پُر اعتماد آغاز
انگلینڈ نے انڈیا کے خلاف بغیر کسی نقصان کے دس اوورز میں 47 رنز بنا لیے ہیں۔ جیسن رائے نے 20 جبکہ بیئرسٹو نے 25 رنز بنائے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 9 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 46 رنز, جیسن رائے 19 ، جونی بیئرسٹو 25
اننگز کا پہلا میڈن اوور جسپریت بمرا کے نام رہا جنھوں نے جونی بیئر سٹو کو سکور کرنے سے روکے رکھا۔
’انڈیا بھی پاکستان کی طرح کھیلنے لگا‘
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
’بیئرسٹو اب تک کافی خوش قسمت رہے ہیں‘

بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 8 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 46 رنز, جیسن رائے 19 ، جونی بیئرسٹو 25
پاکستان کے مداحوں کی تمام امیدیں کوہلی سے!
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
بریکنگ, انگلینڈ کا سکور:سات اوورز، بغیر کسی نقصان کے 37 رنز, جیسن رائے 11، جونی بیئرسٹو 24
انڈین بولنگ اٹیک میں تبدیلی
انڈیا نے چھٹے ہی اوور میں سپنر چہل کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چہل اس ورلڈ کپ میں انڈیا کی جانب سے سب سے زیادہ دس وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: پانچ اوورز، بغیر کسی نقصان کے 28 رنز, جیسن رائے 9 ، جونی بیئرسٹو 17
مائیکل وان کا طنز
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
انڈین شائقین جیت کی آس میں

،تصویر کا ذریعہGetty Images