انڈیا کی شکست سے سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے میچ میں اتوار کو انگلینڈ نے انڈیا کو 31 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار رکھی ہے۔

لائیو کوریج

محمد صہیب and اعظم خان

  1. شامی کی چوتھی کامیابی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, بٹلر آؤٹ!, شامی کی چوتھی وکٹ!

    جوس بٹلر نے آٹھ گیندوں پر 20 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

    kohli

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  3. بریکنگ, انگلینڈ کے 300 رنز مکمل

    انگلینڈ نے 300 رنز 47ویں اوور میں مکمل کیے ہیں۔ اس وقت کریز پر جارحانہ انداز سے بلے بازی کرنے والے بین سٹوکس اور جوس بٹلر موجود ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 46 اوورز، چار وکٹ کے نقصان پر 293 رنز, جوس بٹلر 10 ، بین سٹوکس 54

  5. سٹوکس کا راج

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 45 اوورز، تین وکٹ کے نقصان پر 289 رنز, جوس بٹلر 9 ، بین سٹوکس 51

  7. بریکنگ, بین سٹوکس کی نصف سنچری

    بین سٹوکس نے 38 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی ہے۔ ان کی اننگز میں تین چوکے اور دو چھکے بھی شامل ہیں۔

    سٹوکس

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  8. بریکنگ, بٹلر کا خوبصورت چھکا!

    بٹلر نے آتے ہی محمد شامی کو مڈ وکٹ باؤنڈری کے اوپر سے خوبصورت پل مارا۔

  9. بریکنگ, شامی کی تیسری وکٹ!, روٹ بھی آؤٹ

    شامی کے سامنے جو روٹ نے ریمپ شاٹ مارنے کی کوشش کی لیکن ان کا کیچ ڈیپ فائن لیگ پر کھڑے ہاردک پانڈیا نے کیا۔

    shami

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  10. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 44 اوورز، تین وکٹ کے نقصان پر 277 رنز, جو روٹ 44 ، بین سٹوکس 48

  11. روٹ کا آوٹ ہونا انگلینڈ کے لیے اچھا ثابت ہو گا؟

    ایک طرف بین سٹوکس نے 32 گیندوں پر 42 رنز بنا رکھے ہیں اور جارحانہ انداز سے بلے بازی کر رہے ہیں تو دوسری طرف جو روٹ 51 گیندوں پر 42 رنز بنا کر قدرے سست انداز میں بیٹنگ کر رہے ہیں جبکہ جاس بٹلر نے ابھی باری لینے آنا ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 43 اوورز، تین وکٹ کے نقصان پر 263 رنز, جو روٹ 42 ، بین سٹوکس 41

  13. بریکنگ, چہل بہت مہنگے ثابت ہوئے!, انگلینڈ کا سکور: 42 اوورز میں 265/3

    یوزویندرا چہل جو اس میچ سے پہلے تک انڈیا کے لیے اس ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے، آج بہت مہنگے ثابت ہوئے اور اپنے 10 اوورز میں 88 رنز دیے۔

    Chahal

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  14. بریکنگ, سٹوکسں کا چھکا!

    سٹوکس نے یوزویندرا چہل کو مڈ وکٹ باؤنڈری کے اوپر سے چھکا مارا ہے۔ انڈیا کا آخری دس اوورز میں بھی سپنرز پر بھروسہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔

  15. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 41 اوورز، تین وکٹ کے نقصان پر 253 رنز, جو روٹ 35 ، بین سٹوکس 33

  16. بمرا کے پانچ اوور انگلینڈ کے ٹوٹل کا فیصلہ کریں گے!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. بریکنگ, انگلینڈ کی اننگز کے آخری دس اوورز

    انگلینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 40 اوورز کے اختتام پر 245 رنز بنائے ہیں۔ گذشتہ دس اوورز میں انگلش بلے بازوں نے سست روی سے سکور آگے بڑھایا ہے اور 43 رنز کے عوض دو وکٹیں بھی گوائی ہیں۔

    یہ خیال کیا جاتا ہے کہ 300 رنز تک کا سکور انڈیا کے لیے بڑا ہدف نہیں ہو گا۔ انگلینڈ آخری اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنا کر ہی فتح یقینی بنا سکتا ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. بریکنگ, سٹوکس کا ریورس سویپ پر چھکا!

    بین سٹوکس نے یوزویندرا چہل کو پوائنٹ باؤنڈری کے اوپر سے ریورس سویپ پر عمدہ چھکا مارا۔ کیا یہ دونوں بلے باز یہ کھیل جاری رکھ پائیں گے؟

  19. انڈیا کے شائقیبن کا نیلا سمندر

    شائقین

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  20. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 39 اوورز، تین وکٹ کے نقصان پر 230 رنز, جو روٹ 31 ، بین سٹوکس 15