انڈیا کی شکست سے سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے میچ میں اتوار کو انگلینڈ نے انڈیا کو 31 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار رکھی ہے۔

لائیو کوریج

محمد صہیب and اعظم خان

  1. ’انگلینڈ اس گراؤنڈ پر 408 رنز کا ٹوٹل بنا چکا ہے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, بیئرسٹو کی سنچری

    انگلینڈ کے اوپنر بیٹسمین جونی بیئرسٹو نے 90 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کر لی ہے۔ ان کی اننگز میں آٹھ چوکے اور چھ چھکے بھی شامل ہیں۔

    Jonny

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  3. آپ کو انڈیا کی نیا یونیفارم کیسا لگا؟, بی بی سی اردو کے فیس بک کے پیج پر آ کر اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 24 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 173 رنز, جو روٹ 10، جونی بیئرسٹو 92

  5. بریکنگ, جیسن رائے بالآخر آؤٹ!

    روندرا جدیجہ نے کلدیپ کی گیند پر باؤنڈری کے پاس مڈ آن کی پوزیشن پر جیسن رائے کا خوبصورت کیچ پکڑا ہے۔ بال ان سے کچھ آگے گری لیکن وہ ڈائیو کر کے بال کو گرنے سے پہلے پکڑنے میں کامیاب ہو گئے۔ جیس رائے نے 66 رنز بنائے۔

    کلدیپ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. پچ بیٹنگ کے لیے موزوں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 21 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 155 رنز, جیسن رائے 63 ، جونی بیئرسٹو 87

  8. بریکنگ, انڈین سپنرز کی دھلائی جاری!

    انڈین سپنرز کو اب تک 10 اوورز میں 97 رنز پڑے ہیں۔ انگلش بیٹسمینوں نے انڈین بولرز کو بہت ہی پراعتماد انداز میں کھیلا ہے۔

    یہ تصور کیا جاتا تھا کہ انگلش پلیئرز سپنرز کو اچھا نہیں کھیل پاتے لیکن آج انگلینڈ کے اوپنرز نے اپنے بلے سے اسے محض ایک مفروضہ ہی قرار دیا ہے۔

    چہل

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  9. بریکنگ, انگلینڈ کے بغیر کسی نقصان کے 150 رنز مکمل

  10. بریکنگ, ہاردک پانڈیا کی بولنگ اٹیک میں واپسی!

    سپنرز کی ٹھیک دھلائی کے بعد اب ہاردک پانڈیا کو بولنگ پر لایا گیا ہے۔

  11. انگلش اوپنرز کو گیند فٹ بال نظر آرہی ہے؟

    جس پراعتماد انداز میں انگلینڈ کے اوپنرز انڈین بولر کھیل رہے ہیں ایسا لگ رہا ہے جیسے ان کو گیند فٹ بال کی طرح نظر آرہی ہو۔ دونوں انگلش بلے باز جب چاہتے ہیں چوکے اور چھکوں کی برسات کر دیتے ہیں اور جب چاہتے ہیں دفاعی انداز اختیار کر لیتے ہیں۔

    رائے

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  12. رائے کے خلاف ریویو نہ لینے کا افسوس!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  13. بریکنگ, آخری پانچ اوورز میں 11 کی اوسط سے رنز!

    آخری پانچ اوورز میں انگلینڈ کے اوپنرز نے 55 رنز بنائے ہیں۔ یہ انتہائی جارحانہ جواب ہے جو انگلینڈ کو اایک بڑے ہدف بنانے میں کرے گا۔

  14. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 18 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 130 رنز, جیسن رائے 57 ، جونی بیئرسٹو 68

  15. بریکنگ, جیسن رائے کی نصف سنچری

    جیسن رائے نے 41 گیندوں پر پچاس رنز بنائے ہیں۔ انجری کے باعث رائے پچھلے دو میچز نہیں کھیل پائے تھے یہ ان کا بہترین کم بیک ہے۔ رائے کی اننگز میں سات چوکے اور دو چھکے بھی شامل ہیں۔

    Roy

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  16. پانی کا وقفہ

    انڈیا کے سپنرز کو کوئی راہ نہیں سوجھ رہی۔ انگلینڈ کے اوپنرز نے آغاز میں محتاط آغاز کے بعد جارحانہ انداز اپنا لیا ہے۔

    یوزویندرا چہل کو پانچ اوورز 45 جبکہ کلدیھ یادو کو ایک اوور میں 13 رنز پڑ چکے ہیں۔

    چہل

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  17. بریکنگ, انگلش اوپنرز نے جارحانہ انداز اپنا لیا!, انگلینڈ کا سکور: 16 اوورز میں 112

    چہل کے پچھلے اوور میں جونی بیئر سٹو نے دو چھکے لگائے ہیں۔ انگلینڈ کے اوپنرز انڈین سپنرز کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دے رہے۔

  18. مگر کیسے؟

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. بریکنگ, جونی بیئرسٹو کی نصف سنچری

    بیئرسٹو نے 56 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ ان کی اس اننگز میں سات چوکے اور تین چھکے بھی شامل ہیں۔

    Baris

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  20. بریکنگ, کلدیپ یادو کو سنبھلنے نہ دیا!

    کلدیپ یادو کے بولنگ اٹیک میں آتے ہی جیسن رائے اور جونی بیئرسٹو نے خوبصورت چوکے مار کر انھیں آتے ہی دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی۔ ان کے اوور 13 رنز بنے۔