انڈیا کی شکست سے سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے میچ میں اتوار کو انگلینڈ نے انڈیا کو 31 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار رکھی ہے۔

لائیو کوریج

محمد صہیب and اعظم خان

  1. انگلینڈ کے رنز کی اوسط کم ہو کر چھ سے بھی نیچے

    انگلینڈ نے آخری پانچ اوورز میں صرف 17 رنز بنائے ہیں اور ساتھ ہی ایک وکٹ بھی گوائی ہے۔ جبکہ اس کی مجموعی اوسط جو آٹھ سے بھی زیادہ تھی اب کم ہو کر چھ سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔

    انگلینڈ کی جانب سے اس وقت کریز پر جو روٹ اور بین سٹوکس موجود ہیں۔

    shami

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  2. محمد شامی ایک بار پھر گیم چینجر ثابت ہوئے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 37 اوورز، تین وکٹ کے نقصان پر 216 رنز, جو روٹ 27 ، بین سٹوکس 5

  4. ایجبیسٹن کے میدان پر منڈلاتے بادل!

    گراؤنڈ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  5. ’وراٹ کویلی کا موڈ بدل گیا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 35 اوورز، تین وکٹ کے نقصان پر 211 رنز, جو روٹ 25 ، بین سٹوکس 2

  7. انڈین بولرز کی میچ میں واپسی

    انڈین بولرز کا جادو ایک دفعہ پھر چلنا شروع ہو گیا ہے۔ محمد شامی نے دو بلے بازوں کو پویلین کی راہ کیا دکھائی کے آنے والوں نے رنز بنانے کی رفتار ہی کم کردی۔ آخری پانچ اوورز میں انڈین بولرز نے صرف 11 رنز دیے ہیں۔

    شامی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  8. بریکنگ, مارگن بھی آؤٹ!, انڈیا کی میچ میں واپسی

    شامی کی دوسری وکٹ!

    مورگن نے شامی کو جارحانہ سٹروک کھیلنے کوشش کی لیکن فائن لیگ باؤنڈری پر کیدر یادو نے ان کا اچھا کیچ پکڑا۔

    شامی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  9. ’انڈین بولرز کی نپی تلی بولنگ‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. انگلینڈ کے اوپنرز پویلین واپس

    انگلینڈ کے دونوں اوپنرز آؤٹ ہو کر پویلین واپس لوٹ گئے لیکن دیکھنا ہو گا کہ کیا انڈیا اس میچ میں واپس لوٹ سکتا ہے؟

    شامی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  11. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 32 اوورز، دو وکٹ کے نقصان پر 205 رنز, جو روٹ 22 ، مورگن 0

  12. پانی کا وقفہ

    انڈیا کے بولرز نے اچھا کم بیک کیا ہے۔ اب دیکھنا ہوگا کہ وہ آخری 18 اوورز میں انگلش بلے بازوں کو بڑے ہدف سے باز رکھ سکیں گے؟

    پانی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  13. بریکنگ, بیئر سٹو آؤٹ!

    محمد شامی کی بال کو پوائنٹ پر اونچا کھیل گئے تھے جہاں پر موجودرشبھ پنت نے ایک آسان کیچ پکڑ لیا۔ بیئرسٹو نے 109 گیندوں پر 111 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 13 چوکے اور 10 چھکے شامل تھے۔

    جونی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  14. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 31 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 204 رنز, جو روٹ 19 ، جونی بیئرسٹو 113

  15. بریکنگ, انگلینڈ کے 200 رنز مکمل

    انگلینڈ نے 30ویں اوور میں 200 رنز مکمل کیے ہیں۔ اس وقت کریز پر جونی بیئر سٹو 113 جبکہ جو روٹ 13 رنز پر موجود ہیں۔

  16. پورا برصغیر انڈیا کی جیت کے لیے دعاگو

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 28 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 194 رنز, جو روٹ 14 ، جونی بیئرسٹو 109

  18. یہ بیئرسٹو کی کسی بھی ورلڈ کپ میں پہلی سنچری ہے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. ابھی تک انڈیا کے لیے خوشی کا واحد لمحہ

  20. بریکنگ, انگلینڈ کا سکور: 26 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 183 رنز, جو روٹ 12، جونی بیئرسٹو 100