انڈیا کی شکست سے سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے میچ میں اتوار کو انگلینڈ نے انڈیا کو 31 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار رکھی ہے۔

لائیو کوریج

محمد صہیب and اعظم خان

  1. بریکنگ, اور روہت آؤٹ!

    روہت شرما کو کرس ووکس نے 102 رنز پر آؤٹ کیا ہے۔ ان کا کیچ کیپر جوس بٹلر نے لیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, انڈیا کو 84 گیندوں پر 140 رنز درکار!

    انڈیا کے لیے اب یہ میچ ایک ٹی ٹوئنٹی کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ انڈیا کو جارحانہ انداز سے کھیلنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت اسے 10 رنز کی اوسط درکار ہے۔

  3. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 35 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز, رشبھ پنت 17 ، روہت شرما 101

  4. بریکنگ, روہت شرما کی سنچری

    روہت شرما نے 15 چوکوں کی مدد سے اپنی شاندار سنچری مکمل کی۔ یہ ایک روزہ میچوں میں ان کی 25 ویں سنچری ہے۔ انھوں اس اننگز میں خوبصورت ڈرائیوز مارے۔ یہ اس ورلڈ کپ کی ان کی تیسری سنچری ہے۔

    کیا ان کی یہ اننگز انڈیا کو میچ جتوا پائے گی؟

    روہت

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  5. بریکنگ, پانی کا وقفہ, انڈیا کا سکور 183/2

  6. روہت شرما کے پاس بہت وقت ہے!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 32 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز, رشبھ پنت 5 ، روہت شرما 91

  8. بلا عنوان!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. بریکنگ, انڈیا کے 150 رنز مکمل!

    انڈیا نے اننگز میں اب تک 20 چوکے لگائے ہیں۔

    Sharmaa

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  10. کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد انڈیا مشکل میں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 29 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز, رشبھ پنت 0 ، روہت شرما 79

  12. بریکنگ, نئے آنے والے بلے باز رشبھ پنت!

    Rishb

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  13. کوہلی اور شرما کی لمبی شراکت کا خاتمہ

    کوہلی اور شرما کے درمیان 132 رنز کی لمبی شراکت قائم ہوئی تھی۔ دونوں بلے بازوں نے کئی شاندار چوکے لگائے تھے۔ کوہلی نے اپنی 66 رنز کی اننگز میں سات جبکہ شرما نے 78 رنز کی اننگز میں 13 چوکے لگائے ہیں۔

  14. بریکنگ, وراٹ کوہلی آؤٹ!

    وراٹ کوہلی، جنھیں ہدف کا تعاقب کرنے کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے، پوائنٹ کو آسان کیچ دے بیٹھے۔ انھوں نے 66 رنز کی خوبصورت اننگز کھیلی، لیکن کیا یہ انڈیا کے لیے کافی ہو گی؟

    lhs

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 28 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 144 رنز, وراٹ کوہلی 66 ، روہت شرما 77

  16. ’روہت کے جیسا کوئی نہیں‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. بریکنگ, روہت کے لگاتار تین چوکے!

    اننگز کے 26ویں اوور میں روہت شرما نے بین سٹوکس کو لگاتار تین چوکے مار کر اپنا رن ریٹ بہتر کر لیا ہے۔

    Sharmaaa

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  18. بریکنگ, نصف اننگز: انڈیا 120/1, وراٹ کوہلی 63 ، روہت شرما 57

    انڈیا نے اب تک 17 چوکے لگا لیے ہیں اور آغاز میں نقصان کے باوجود انڈین کپتان وراٹ کوہلی اور روہت شرما نے تحمل سے کھیلا اور اب انڈیا کی پوزیشن مستحکم ہو چکی ہے۔

    انڈیا نے اب تک اس اننگز میں 16 چوکے لگائے ہیں۔

    partnership

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  19. کوہلی پاکستانیوں کی امید کا مرکز بھی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 24 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 112 رنز, وراٹ کوہلی 57 ، روہت شرما 55