انگلینڈ کے رنز کی اوسط کم ہو کر چھ سے بھی نیچے
انگلینڈ نے آخری پانچ اوورز میں صرف 17 رنز بنائے ہیں اور ساتھ ہی ایک وکٹ بھی گوائی ہے۔ جبکہ اس کی مجموعی اوسط جو آٹھ سے بھی زیادہ تھی اب کم ہو کر چھ سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔
انگلینڈ کی جانب سے اس وقت کریز پر جو روٹ اور بین سٹوکس موجود ہیں۔