پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی کا خواب برقرار

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ میں ہیڈنگلے کے میدان پر سنیچر کو کھیلے جانے والے اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

اعظم خان and محمد صہیب

  1. پاک افغان میچ میں شائقین کی گہری دلچسپی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, افغانستان کا سکور: 20 اوورز، تین وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز, اکرام علی خیل 13 ، اصغر افغان 35

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. ’افغانستان کی ٹورنامنٹ میں اب تک کی کارکردگی مایوس کن‘

    بی بی سی کے ٹیسٹ میچ سپیشل پر کمنٹری کرنے والے فزیر محمد کا کہنا ہے کہ افغانستان کی اس ٹورنامنٹ میں کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔

    ان کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ افغان ٹیم ورلڈ کپ کے تجربے سے فائدہ اٹھائے اور گھر خالی ہاتھ واپس نہ جائے لیکن ایسا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

  4. بریکنگ, افغانستان کے 100 رنز مکمل

    افغانستان نے یہ 100 رنز تین وکٹوں کے نقصان پر بنائے ہیں۔ افغانستان کی جانب سے اس وقت اصغر افغان اور اکرام علی خیل موجود ہیں۔ افغانستان نے اب تک 12 چوکے اور دو چھکے لگائے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. اصغر افغان کی جارحانہ بیٹنگ

    افغان بلے باز اصغر افغان نے 17 گیندوں پر 32 رنز بنائے ہیں جس میں تین چوکے اور دو چھکے بھی شامل ہیں۔

    Asghar Afghan

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. ’یہ وکٹ سپنرز کی ہے‘

    معروف صحافی ایاز میمن کا کہنا ہے کہ یہ وکٹ سپنرز کے لیے ساز گار ہے اور اگر افغانستان 250 کے قریب ہدف دینے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو پھر یہ میچ دلچسپ ہو جائے گا۔ افغان سپنرز مجیب، راشد اور نبی پاکستان کے لیے مشکلات کا سبب بن سکتے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. بریکنگ, پانی کا وقفہ, افغانستان: 17 اوورز کے بعد 83/3

  8. بریکنگ, شاداب خان بھی اٹیک میں

    شاداب خان کو بھی بولنگ اٹیک میں لایا گیا ہے۔ ان کی پہلی ہی گیند پر گیند اصغر افغان کے بلے کا باہر کنارا لیتی ہوئی اس جگہ سے گزری جہاں سلپ موجود ہونی چاہیے تھی تاہم گیند تھرڈ مین باؤنڈری پار کر گئی۔

    شاداب کے پہلے اوور میں پانچ رنز بنے۔ صحافی احسن افتخار ناگی کہتے ہیں کہ سرفراز کی اب تک کی کپتانی حیران کن ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. بریکنگ, گیند وہاب ریاض کے پاس, افغانستان: 15 اوورز کے بعد 77/3

    فاسٹ بولر وہاب ریاض انجری کے باوجود یہ میچ کھیل رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے اوور کا آغاز تو دو وائیڈ گیندوں سے کیا لیکن پھر اچھی گیندیں کیں اور صرف چھ رنز بننے دیے۔

    وہاب ریاض

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  10. بریکنگ, افغانستان کا سکور: 14 اوورز، تین وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز, اکرام علی خیل 7 اصغر افغان 10

  11. کیا پاکستان آج جیتے گا، ہیڈنگلے میں شائقین کیا سوچ رہے ہیں؟

  12. بریکنگ, میچ کا پہلا چھکا!

    افغانستان کی جانب سے اصغر افغان نے میچ کا پہلا چھکا عماد وسیم کو مڈ وکٹ کے اوپر سے مارا۔

  13. عماد کی پہلی کامیابی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  14. بریکنگ, رحمت شاہ بھی آؤٹ!

    عماد وسیم نے رحمت شاہ کو بالاخر آؤٹ کر دیا۔

    رحمت سپنرز کو اب تک بہت پر اعتماد انداز سے کھیل رہے تھے لیکن گیند کو زیادہ سپن نہ کرنے والے عماد وسیم نے وکٹ سے تھوڑی ٹرن حاصل کیا اور گیند رحمت کی بیٹنگ کا باہری کنارا لیتی ہوئی بابر اعظم کے ہاتھوں میں چلی گئی۔

    رحمت شاہ آؤٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. بریکنگ, افغانستان کے پہلے دس اوورز میں سات چوکے, اکرام علی خیل 0 رحمت شاہ 27

    اب تک 10 اوورز کے کھیل کے بعد دو وکٹوں کے نقصان پر 46 سکور ہے۔ شاہیں آفریدی نے کپتان گلبدین نائب اور حشمت اللہ شہیدی کو آؤٹ کیا۔

    رحمت شاہ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  16. بریکنگ, افغانستان کا سکور: نو اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 45 رنز, اکرام علی خیل 0 رحمت شاہ 26

  17. کرکٹ کے شائقین امپائرنگ سے ناخوش

    کرکٹ پر تجزیے کرنے والے نخل اور چارلی رینلڈز کا کہنا ہے کہ اس میچ میں اب تک امپائرنگ ناقص رہی ہے اور ڈی آر ایس کی وجہ سے ہی صحیح فیصلے دیکھنے میں آئے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 1

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 2

  18. بریکنگ, افغانستان کا سکور:سات اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز, اکرام علی خیل 0 ، رحمت شاہ 20

  19. شاہین آفریدی کا جشن

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. بریکنگ, اکرام علی خیل نے ریویو لے لیا

    محمد عامر کی گیند پر اکرام علی خیل کو امپائر نے تو آؤٹ دے دیا لیکن انھوں نے فوراً رویو لیے جس میں صاف ظاہر تھا کے گیند ان کے بلے کا اندرونی کنارا لیتی ہوئی پیڈ سے ٹکرائی تھی۔