پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی کا خواب برقرار

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ میں ہیڈنگلے کے میدان پر سنیچر کو کھیلے جانے والے اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

اعظم خان and محمد صہیب

  1. امام الحق ایک انتہائی اہم موقع پر آؤٹ ہوئے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, پاکستان کا سکور: 18 اوورز، تین وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز, محمد حفیظ 0 ، حارث سہیل 1

  3. بریکنگ, محمد نبی نے بابر اعظم کو بولڈ کر دیا!

    محمد نبی نے بابر اعظم کو بولڈ کر کے پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

    پاکستان کا سکور اس وقت تین وکٹوں کے نقصان پر 81 ہے۔ بابر اعظم نے 51 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی۔

    نبی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  4. بریکنگ, امام الحق آؤٹ!

    محمد نبی نے امام الحق کو آؤٹ کر دیا۔ امام نے نبی کے خلاف قدموں کا استعمال کیا لیکن انھیں اکرام علی خیل نے سٹمپ کر دیا۔ انھوں نے 51 گیندوں پر 36 رنز بنائے۔

    Imam

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  5. بریکنگ, راشد خان بولنگ اٹیک میں

    بابر اعظم اور امام الحق نے راشد خان کے پہلے ہی اوور میں سات رنز بنائے ہیں۔

    Rashid

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. بریکنگ, پاکستان کا سکور: 14 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 64 رنز, امام الحق 36 ، بابر اعظم 28

  7. بریکنگ, آئی سی سی کا شائقین کے الجھنے کا نوٹس!

    آسی سی سی نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں شائقین کے درمیان ہونے والے لڑائی کا نوٹس لے لیا ہے۔

    سٹینڈز میں موجود شائقین آپس میں الجھ پڑے جس کے بعد انھیں گراؤنڈ سے نکالا گیا، لیکن گراؤنڈ کے باہر بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔

    اب آئی سی سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی سی سی کو جھگڑے کے بارے میں علم ہے اور وہ سٹیڈیم کی سکیورٹی کے ساتھ مل کر اس حوالے سے کاروائی کریں گے۔

  8. بابر اعظم ٹورنامنٹ کے کامیاب کھلاڑیوں میں سے ایک

    بابر اعظم ٹورنامنٹ کے ایک کامیاب بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ اس ورلڈ کپ میں ان کی کارکردگی نمایاں رہی۔ اس میچ سے پہلے تک انھوں نے اس ٹورنامنٹ میں 333 رنز بنائے۔ انھوں نے پاکستان کی طرف سے اس ورلڈ کپ کی پہلی سینچری بھی بنائی جبکہ 1987 کے بعد پہلے ایسے نان اوپنر پاکستانی بلے باز ہیں جنھوں نے سینچری سکور کی ہے۔

    babar

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  9. پارٹنرشپ پر شائقین خوش

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. بریکنگ, پاکستان کا سکور: 12 اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر54 رنز, امام الحق 30 ، بابر اعظم 24

    پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر پہلی ففٹی بھی کرلی ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. بریکنگ, پاکستانی اننگز کے پہلے 10 اوورز, بابر اعظم 23 ، امام الحق 26

    اوپنر فخر زمان کے ابتدائی نقصان کے باوجود ایک عمدہ پارٹنرشپ کی بدولت پاکستان دس اوورز 49 بنانے میں کامیاب رہا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. بریکنگ, پاکستان کا سکور: آٹھ اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 42 رنز, امام الحق 22 ، بابر اعظم 21

  13. ’پاکستان کی اننگز کا آغاز اچھا نہیں رہا‘

    پاکستانی اوپنر بلے باز فخر زمان نے ایک بار پھر شائقین کو مایوس کیا اور پہلے اوور میں بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہوئے جس سے ٹیم پر دباو بڑھا لیکن اب بابر اعظم اور امام الحق ایک اچھی شراکت قائم کر رہے ہیں تاکہ ٹیم کو دباو سے باہر نکالا جا سکے۔

    تجزیہ کار لینا معین عزیز کے مطابق اب کریز پر موجود بلے بازوں میں سے کم از کم ایک کو لمبی اننگز کھیلنا پڑے گی تو ہی پاکستان اس ہدف کو حاصل کرسکے گا۔

  14. بریکنگ, افغانستان کا بابر اعظم کے خلاف ناکام ریویو!

    مجیب نے بابر اعظم کے خلاف اچھی گیند کرائی اور گیند ان کے پیڈ سے بھی ٹکرائی لیکن امپائر نے آؤٹ نہیں دیا جس کے بعد افغانستان نے ریویو لیا جو ناکام رہا۔

    Babar

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. بریکنگ, حامد حسن انجری کا شکار

    لیڈز میںموجود بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق بولنگ کے دوران حامد حسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔

    حامد حسن

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  16. پاکستانی اوپنرز کی مایوس کن کارکردگی

    پریشانی کی بات یہ ہے کہ اس ورلڈ کپ میں پاکستانی اوپنرز سنبھل نہیں سکے ہیں۔ دس میں سے سات اننگز میں پہلی پانچ اننگز میں امام الحق اور فخرزمان نے 20 سے 65 رنز بنائے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. بریکنگ, پاکستان کا سکور: چار اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 26 رنز, امام الحق 9 ، بابر اعظم 17

  18. ’فخر زمان افغانستان کے خلاف اب تک کوئی رن نہیں بنا سکے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. بریکنگ, پاکستان کا سکور: دو اوورز، ایک وکٹ کے نقصان پر 10 رنز, امام الحق 4 ، بابر اعظم 6

  20. بریکنگ, پہلے ہی اوور میں فخر زمان آؤٹ!

    فخر زمان مجیب الرحمٰن کی دوسری ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

    mujeeb

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images