پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی کا خواب برقرار

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ میں ہیڈنگلے کے میدان پر سنیچر کو کھیلے جانے والے اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

اعظم خان and محمد صہیب

  1. اننگز کا مہنگا ترین اوور

    افغان کپتان گلبدین نائب کے اوور میں 18 رنز بنے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, عماد وسیم کو ہیمسٹرنگ میں تکلیف

    لیکن اب وہ پھر سے بیٹنگ کے لیے کھڑے ہو گئے ہیں۔

  3. سچن کے مطابق پاکستان کے لیے ہدف کا تعاقب انتہائی مشکل

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. بریکنگ, پاکستان کا سکور: 44 اوورز، چھ وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز, شاداب خان 5 ، عماد وسیم 22

    پاکستان کو 36 گیندوں پر 48 رنز درکار ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. دل کے مریض میچ نہ دیکھیں

  6. بریکنگ, پاکستان کا سکور: 43 اوورز، چھ وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز, شاداب خان 4 ، عماد وسیم 18

    پاکستان کو 42 گیندوں پر 54 رنز درکار ہیں۔

  7. اس موقع پر افغانستان کی پوزیشن بہتر تھی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  8. بریکنگ, پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب خطرے میں

    پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان کو اب بھی آٹھ اوورز میں 59 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی صرف 4 وکٹیں باقی ہیں۔

  9. بریکنگ, دوسری جانب نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف 255 رنز درکار

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. بریکنگ, پاکستان کا سکور: 42 اوورز، چھ وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز, شاداب خان 3 ، عماد وسیم 14

  11. پل میں تولہ پل میں ماشہ

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. بریکنگ, آخری دس اوورز میں پاکستان کو 71 رنز درکار

    پاکستان کے چار کھلاڑی ابھی باقی ہیں جبکہ کریز پر شاداب خان اور عماد وسیم موجود ہیں۔

    راشد خان کے تین جبکہ مجیب الرحمٰن کے دو اوورز باقی ہیں۔

  13. بریکنگ, سرفراز رن آؤٹ ہو گئے!

    پاکستان کے کپتان سرفراز احمد 18 رنز پر رن آؤٹ ہو گئے۔

    Sarfraz

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  14. بریکنگ, پانی کا وقفہ, پاکستان کو 74 گیندوں پر 72 رنز درکار ہیں

    پاکستان کی پانچ وکٹیں جبکہ راشد خان کے چار اور مجیب الرحمٰن کے تین اوور بھی باقی ہیں۔

  15. بریکنگ, دس اوورز میں پہلا چوکا!

    پاکستان نے دس اوورز کے بعد پہلا چوکا لگایا ہے۔ سرفراز احمد نے گلبدین نائب کو سکویر لیگ باؤنڈری کی جانب پل شاٹ ماری۔

  16. 1992 میں افغانستان کی ٹیم نہیں تھی۔ تو؟

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. بریکنگ, پاکستان کا سکور: 37 اوورز، پانچ وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز, سرفراز احمد 12 ، عماد وسیم 1

  18. بریکنگ, نئے آنے والے بلے باز عماد وسیم

    پاکستان کی جانب سے ساتویں نمبر پر بلے بازی کے لیے آلراؤنڈر عماد وسیم آئے ہیں۔

    عماد

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  19. بریکنگ, حارث سہیل بھی آؤٹ!

    حارث سہیل راشد خان کی گیند کو ڈرائیو کرنے کی کوشش میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔ آج حارث سہیل خاصے محتاط انداز میں کھیل رہے تھے۔ آج کے میچ میں پاکستانی بلے بازوں کو افغان سپنرز نے مکمل پریشان کیے رکھا۔

    راشد

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  20. حفیظ نے آج ایک مرتبہ پھر غلط شاٹ ماری