انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح
کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔
لائیو کوریج
شجاع ملک، محمد صہیب
ایم ایس دھونی کریز پر!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
وجے شنکر آؤٹ!
وجے شنکر نے 41 گیندوں پر 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
انڈیا کا پہلا ریوو
رحمت شاہ کی گیند پر وجے شنکر سوئیپ مارنے گئے اور ایل بی ڈبلیو آوٹ دیے گئے۔ انھوں نے ریوو لیا ہے۔
بریکنگ, انڈیا کا سکور: 26 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز, وراٹ کوہلی 58، وجے شنکر 29

،تصویر کا ذریعہGetty Images
شنکر اور وراٹ کے درمیان پچاس رنز کی شراکت قائم
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
انڈیا کا سکور: 25 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز, وراٹ کوہلی 53، وجے شنکر 27
افغانستان کا سپنرز پر انحصار
اب تک ٹورنامنٹ میں ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ پہلے 22 اوورز میں 58 فیصد بولنگ سپنرز نے کروائی ہے۔
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
انڈیا کا سکور: 24 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز, وراٹ کوہلی 52 ، وجے شنکر 22
راشد خان کی ٹورنامنٹ میں اب تک مایوس کن بولنگ
اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے مبصرین کا خیال تھا کہ راشد خان ٹورنامنٹ کے بہترین بولر ہوں گے لیکن اس ٹورنامنٹ میں راشد خان خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے۔

،تصویر کا ذریعہge
انڈیا کا سکور: 23 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز, وراٹ کوہلی 51، وجے شنکر 19
انڈیا کے 100 رنز مکمل
انڈیا نے 23ویں اوور میں 100 رنز دو وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر لیے ہیں۔ اس وقت کریز پر وجے شنکر 13 اور وراٹ کوہلی 50 رنز پر موجود ہیں۔
اب تک اننگز میں صرف سات چوکے لگے ہیں۔ انڈیا کے اوپننگ پلے باز لوکیش راہل اور روہت شرما دونوں پویلین واپس جا چکے ہیں۔
بریکنگ, کوہلی کے نصف سنچری مکمل
انڈین کپتان وراٹ کوہلی نے اپنی 52ویں نصف سنچری 48 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے بنائی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
انڈیا کا سکور: 21 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز, وراٹ کوہلی 47، وجے شنکر 10
محمد نبی نے 5 اوورز میں صرف سترہ رنز دیے ہیں اور ایک وکٹ بھی لی ہے!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بریکنگ, انڈیا کا سکور: 20 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز, وراٹ کوہلی 44، وجے شنکر 8
بریکنگ, افغانستان کا پہلا ریوو ناکام
راشد خان کی گیند پر افغانستان نے وجے شکنر کے خلاف ایل بی ڈبلیو کا ریوو لیا جو کہ ناکام رہا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
کوہلی کی سپنرز کے خلاف پر اعتماد بیٹنگ
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
انڈیا کا سکور: 19 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز, وراٹ کوہلی 38، وجے شنکر 7
بریکنگ, پانی کا وقفہ, انڈیا کا سکور: 18 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز

،تصویر کا ذریعہGetty Images