انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔

لائیو کوریج

شجاع ملک، محمد صہیب

  1. انڈیا کے دو سو رنز مکمل

    انڈیا نے 45ویں اوور میں اپنے دو سو رنز مکمل کیے ہیں جو کہ شاید مداحوں کی توقعات کے مطابق نہیں۔ افغانستان خصوصاً ان کے سپنرز نے انڈین بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا ہے۔

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  2. بریکنگ, اننگز کا پہلا چھکا!

    کیدر یادو نے آفتاب عالم کو لانگ آن باؤنڈری پر انڈیا کی اننگز کا پہلا چھکا مارا۔

  3. راشد خان کا دھونی کے خلاف شاندار ریکارڈ

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. انڈیا کا سکور:45 اوورز، پانچ وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز, کیدر یادو 32، ہاردک پانڈیا 1

  5. دھونی آؤٹ!

    ایم ایس دھونی راشد خان کی گیند پر چھکا مارنے گئے مگر سٹمپ ہوگئے۔ انھوں نے 52 گیندوں پر 28 رنز بنائے۔ یہ راشد خان کی آـ کی پہلی وکٹ تھی۔

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. بریکنگ, رن آؤٹ کا آسان موقع ضائع!

    دھونی نے راشد خان کو شارٹ مڈ وکٹ کی طرف ایک رن لینے کی کوشش کی، لیکن راشد خان نے گیند جب وکٹوں کی جانب اچھالی تو گیند کو پکڑنے والے رحمت شاہ نان سٹرائکر اینڈ پر پھسل گئے۔

  7. انڈیا کا سکور: 44 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز, کیدر یادو 31، ایم ایس دھونی 28

  8. انڈیا کا سکور: 43 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز, کیدر یادو 30، ایم ایس دھونی 27

  9. بریکنگ, آفتاب عالم کا مہنگا اوور، 43ویں اوور میں گیارہ رنز

    انھیں دھونی اور یادو نے ایک ایک چوکا مارا۔

    دھونی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  10. انڈیا کا سکور: 42 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز, کیدر یادو 23، ایم ایس دھونی 23

  11. سپنرز کے اوورز باقی ہونے کے باوجود فاسٹ بولرز کا استعمال

    اس وقت افغانستان کے سپنرز کے 11 اوورز باقی ہیں لیکن افغان کپتان گلبدین نائب نےخود ہی بولنگ کرانےکا فیصلہ کیا ہے جو انھیں مہنگا پڑا اور ان کے اوور میں نو رن بنے۔

    گلبدین

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  12. انڈیا کا سکور: 41 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز, کیدر یادو 22، ایم ایس دھونی 23

  13. آخری دس اوور میں انڈیا کتنا سکور کرے گا؟

    افغانستان کے خلاف انڈیا کی اننگز کے آخری دس اوور رہ گئے ہیں۔ آپ کے خیال میں انڈیا اور کتنا سکور کر پائے گا، پتائیے ہمارے فیس بک پیچ پر۔۔۔

    https://www.facebook.com/bbcurdu/

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہAFP

  14. انڈیا کا سکور: 40 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز, کیدر یادو 21، ایم ایس دھونی 22

  15. ’دھونی پر بھروسہ کریں‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. انڈیا کا سکور: 39 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز, کیدر یادو 20، ایم ایس دھونی 17

  17. ہیمپشائر باؤل کے میدان کا ایک منظر

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. انڈیا کا سکور: 38 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز, کیدر یادو 17، ایم ایس دھونی 14

  19. انڈیا کا سکور: 37 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز, کیدر یادو16، ایم ایس دھونی 8

  20. بریکنگ, گیارہ اوورز میں پہلا چوکا

    کیدر یادو نے اننگز کے 36 ویں اوور میں راشد خان کو گیارہ اوورز کے بعد پہلا چوکا مڈ وکٹ باؤنڈری پر مارا۔

    کیدر

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images